تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُچھال چَھکّا پَن" کے متعقلہ نتائج

اُچھال

رک : 'اچھلنا' نیز 'اچھالنا' جن کا یہ اسم کیفیت ہے : اچھلنے، اچھالنے یا اچھالے جانے کی کیفیت

اُچھالی

threw into air

اُچھال کُوْد

ٹانگون کو حرکت دے کر اوپر کی طرف آچھلنے کی کیفیت یا صورت حال ، کود پھاند ، کھیل کود ، کم سنی کے حرکات ۔

اُچھال سِٹّی

رک : اچھال چھکا

اُچھال چَھکّا

آوارہ مزاج، اوباش، بد چلن عورت

اُچھال پھانْد

جست و خیز اچھل کود (مجازاً) شرارت ۔

اُچھال چَھکّا پَن

اچھال چھکا عورت کا کام، فاحشہ، چھنال، بدکار عورت کا کام، برتاو یا طریقہ

اُچھالا

رک، 'آچھالنا' جس کا یہ اسم کیفیت ہے

اُچھالْنا

پستی سے بلندی کی طرف پھینکنا ، فضا میں نیچے سے اوپر کی طرف دھکیلنا یا اڑانا ۔

اُچھالا بانْدْھنا

(تعمیر) کسی چیز سے باندھ کر اُچھالا نمبر ۳ کی روک کرنا

اُچھال جانا

(بات کو سن کر) ٹال جانا ۔

اُچھالا دینا

بھڑکانا، ابھارنا، ورغلانا

کُل اُچھال

(ہندو) ننگِ خاندان، اپنے خاندان کو کلنک لگانے اور بدنام کرنے والا آدمی.

ڈَن٘ڈ اُچھال

کشتی کا ایک داؤں جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ حریف سامنے کھڑا ہوکر دونوں ہاتھ گردن پر رکھے . . . حریف کی کہنی کے پاس لگا کر زور سے اپنی بائیں طرف کو اوچھال کر حریف کے پیچھے جا کر دوسرے داؤں پر چت کردے

اَرْنا اُچھال

(بانک) بانک کا ایک دان٘و : جب حریف ایک دوسرے کا چھری کا ہاتھ پکڑ لیتا ہے تو جو چالاک اور پھرتیلا ہوتا ہے وہ پلٹا کھا کر اپنے شانے سے حریف کے ہاتھ کوٹہوکا دیکر ہاتھ چھڑا لیتا ہے اور فوراً وارکرتا ہے (یہ دان٘و دائیں طرف سے کیا جاۓ تو سیدھا اور بائیں جانب سے کیا جاۓ تو الٹا ارنا اُچھال کہلاتا ہے)

پَگْڑی اُچھال دینا

بے عزّت کرنا ، ذلیل کرنا ، ہن٘سی اڑانا ، شیخی کرکری کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُچھال چَھکّا پَن کے معانیدیکھیے

اُچھال چَھکّا پَن

uchhaal-chhakkaa-panउछाल-छक्का-पन

اصل: ہندی

وزن : 121222

  • Roman
  • Urdu

اُچھال چَھکّا پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اچھال چھکا عورت کا کام، فاحشہ، چھنال، بدکار عورت کا کام، برتاو یا طریقہ

Urdu meaning of uchhaal-chhakkaa-pan

  • Roman
  • Urdu

  • uchhaal chhakkaa aurat ka kaam, faahisha, chhanaal, badkaar aurat ka kaam, bartaav ya tariiqa

English meaning of uchhaal-chhakkaa-pan

Noun, Masculine

  • wantonness of a woman, the profession of whore women

उछाल-छक्का-पन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आछाल-छक्का औरत का काम, वेश्या, छिनाल, दुराचारी स्त्री का काम, बर्ताव या ढंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُچھال

رک : 'اچھلنا' نیز 'اچھالنا' جن کا یہ اسم کیفیت ہے : اچھلنے، اچھالنے یا اچھالے جانے کی کیفیت

اُچھالی

threw into air

اُچھال کُوْد

ٹانگون کو حرکت دے کر اوپر کی طرف آچھلنے کی کیفیت یا صورت حال ، کود پھاند ، کھیل کود ، کم سنی کے حرکات ۔

اُچھال سِٹّی

رک : اچھال چھکا

اُچھال چَھکّا

آوارہ مزاج، اوباش، بد چلن عورت

اُچھال پھانْد

جست و خیز اچھل کود (مجازاً) شرارت ۔

اُچھال چَھکّا پَن

اچھال چھکا عورت کا کام، فاحشہ، چھنال، بدکار عورت کا کام، برتاو یا طریقہ

اُچھالا

رک، 'آچھالنا' جس کا یہ اسم کیفیت ہے

اُچھالْنا

پستی سے بلندی کی طرف پھینکنا ، فضا میں نیچے سے اوپر کی طرف دھکیلنا یا اڑانا ۔

اُچھالا بانْدْھنا

(تعمیر) کسی چیز سے باندھ کر اُچھالا نمبر ۳ کی روک کرنا

اُچھال جانا

(بات کو سن کر) ٹال جانا ۔

اُچھالا دینا

بھڑکانا، ابھارنا، ورغلانا

کُل اُچھال

(ہندو) ننگِ خاندان، اپنے خاندان کو کلنک لگانے اور بدنام کرنے والا آدمی.

ڈَن٘ڈ اُچھال

کشتی کا ایک داؤں جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ حریف سامنے کھڑا ہوکر دونوں ہاتھ گردن پر رکھے . . . حریف کی کہنی کے پاس لگا کر زور سے اپنی بائیں طرف کو اوچھال کر حریف کے پیچھے جا کر دوسرے داؤں پر چت کردے

اَرْنا اُچھال

(بانک) بانک کا ایک دان٘و : جب حریف ایک دوسرے کا چھری کا ہاتھ پکڑ لیتا ہے تو جو چالاک اور پھرتیلا ہوتا ہے وہ پلٹا کھا کر اپنے شانے سے حریف کے ہاتھ کوٹہوکا دیکر ہاتھ چھڑا لیتا ہے اور فوراً وارکرتا ہے (یہ دان٘و دائیں طرف سے کیا جاۓ تو سیدھا اور بائیں جانب سے کیا جاۓ تو الٹا ارنا اُچھال کہلاتا ہے)

پَگْڑی اُچھال دینا

بے عزّت کرنا ، ذلیل کرنا ، ہن٘سی اڑانا ، شیخی کرکری کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُچھال چَھکّا پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُچھال چَھکّا پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone