تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُبھارْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُبھارْنا کے معانیدیکھیے
اُبھارْنا کے اردو معانی
- سطح سے اوپر اٹھانا، اونچا کرنا
- پھلانا، تاننا
-
اکسانا، شہ دینا، جوش دلانا
مثال - میں نے شیام کو بہت ابھارا لیکن وہ کسی طرح مقدمہ لڑنے کے لئے تیار نہ ہوا۔
- تقویت دینا، سہارا دینا
- پانی کی گہرائی سے سطح پر لانا، اچھالنا، ترانا
- ترقی دینا، پست یا دبی ہوئی حالت سے نکالنا
- ترغیب دینا، تحریص دلانا، ورغلانا
- اغوا کرنا، بھگا لے جانا، اٹھا یا اڑا لے جانا، کھینچ لانا
- فروغ دینا، چمکانا
- نمایاں کرنا، واضح کرنا
- (اٹکی یا دبی ہوئی چیز کو) نکال پھینکنا، باہر کرنا
شعر
تو کیا سبب سات پانیوں کو نہ پی سکے ہم
خود اپنا ڈوبا ہوا جزیرہ ابھارنا تھا
مجھے پیار سے ترا دیکھنا مجھے چھپ چھپا کے وہ دیکھنا
مرا سویا جذبہ ابھارنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
تری صدا سے تجھی کو تراشنا ہوگا
ہوا کی چاپ سے شکلیں ابھارنا ہوں گی
اُبھارْنا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُبھارْنا)
اُبھارْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔