تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُوطیِ پَسِ آئِینَہ" کے متعقلہ نتائج

طُوطیِ پَسِ آئِینَہ

(کنایۃً) وہ شخص جو آئینے کے پیچھے بیٹھ کر طُوطی کو بولنا سِکھائے (طوطی اس شخص کی آواز کو آئینے میں نظر آنے والے اپنے عکس کی آواز سمجھ کر اس کی نقل کرتا ہے اور اس طرح سکھانے والے کی مرضی کے مطابق بولنے لگتا ہے) کسی تحریک یا کام کے پیچھے کسی کا ہاتھ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں طُوطیِ پَسِ آئِینَہ کے معانیدیکھیے

طُوطیِ پَسِ آئِینَہ

tuutii-e-pas-e-aa.iinaतूती-ए-पस-ए-आईना

موضوعات: کنایۃً

Roman

طُوطیِ پَسِ آئِینَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کنایۃً) وہ شخص جو آئینے کے پیچھے بیٹھ کر طُوطی کو بولنا سِکھائے (طوطی اس شخص کی آواز کو آئینے میں نظر آنے والے اپنے عکس کی آواز سمجھ کر اس کی نقل کرتا ہے اور اس طرح سکھانے والے کی مرضی کے مطابق بولنے لگتا ہے) کسی تحریک یا کام کے پیچھے کسی کا ہاتھ ہونا.

Urdu meaning of tuutii-e-pas-e-aa.iina

Roman

  • (kanaa.en) vo shaKhs jo aa.iine ke piichhe baiTh kar tuu.otii ko bolnaa sikhaa.e (tuutii us shaKhs kii aavaaz ko aa.iine me.n nazar aane vaale apne aks kii aavaaz samajh kar us kii naqal kartaa hai aur is tarah sikhaane vaale kii marzii ke mutaabiq bolne lagtaa hai) kisii tahriik ya kaam ke piichhe kisii ka haath honaa

English meaning of tuutii-e-pas-e-aa.iina

Noun, Masculine

  • (parable) a person who sits behind a mirror and teaches the parrot to speak, (met.) having someone's backing behind a movement or work

तूती-ए-पस-ए-आईना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (सांकेतात्मक) मनुष्य जो शीशे के पीछे बैठकर तोते को बोलना सिखाए (तोता उस मनुष्य की आवाज़ को शीशे में दिखाई देने वाले अपने अक्स की आवाज़ समझ कर उसकी नक़ल करता है और इस तरह सिखाने वाले की इच्छा के अनुसार बोलने लगता है) किसी आंदोलन या काम के पीछे किसी का हाथ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طُوطیِ پَسِ آئِینَہ

(کنایۃً) وہ شخص جو آئینے کے پیچھے بیٹھ کر طُوطی کو بولنا سِکھائے (طوطی اس شخص کی آواز کو آئینے میں نظر آنے والے اپنے عکس کی آواز سمجھ کر اس کی نقل کرتا ہے اور اس طرح سکھانے والے کی مرضی کے مطابق بولنے لگتا ہے) کسی تحریک یا کام کے پیچھے کسی کا ہاتھ ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُوطیِ پَسِ آئِینَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُوطیِ پَسِ آئِینَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone