تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹُوٹا پُھوٹا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُوٹا پُھوٹا کے معانیدیکھیے
ٹُوٹا پُھوٹا کے اردو معانی
صفت، مذکر
- خراب، خستہ، خستہ حال، الٹا سیدھا، برا بھلا، معیار سے گرا ہوا، ناقص، معمولی، گرا پڑا، بچا کھچا، گھسا پٹا، معمولی سا، نامکمل قسم کا
- گرا پڑا
- غیر مربوط یا غلط سلط، کم و بیش، جیسا جتنا اور جس طرح ممکن ہو (کام وغیرہ)، برا بھلا، اصلاح طلب، محتاج مرمت
شعر
عنبرؔ جی تم شعر تو کہہ لیتے ہو لیکن
ہر اک مصرعہ ٹوٹا پھوٹا کیوں لگتا ہے
ہوں گدائے در مے خانہ تکلف سے بری
ٹوٹا پھوٹا یہ میرا جام سفال اچھا ہے
زندگی تو کب تلک در در پھرائے گی ہمیں
ٹوٹا پھوٹا ہی سہی گھر بار ہونا چاہئے
English meaning of TuuTaa-phuuTaa
टूटा-फूटा के हिंदी अर्थ
ٹُوٹا پُھوٹا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹُوٹا پُھوٹا)
ٹُوٹا پُھوٹا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔