تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُوسی" کے متعقلہ نتائج

تُوسی

ہلکے زرد رن٘گ کا ایک سان٘پ جس کے کاٹے کا زہر ایک گھنٹے میں ہلاک کر دیتا ہے.

طُوسی

ایک قسم کا کرنجوی یا بینگنی رنگ، جو مازو، کسیس، پھٹکری سے تیّار کیا جاتا ہے نیز اس رن٘گ کا (کپڑا وغیرہ)

تُسی

only on that

طُوسِیاں

صوفیا کے سلسلۂ طُوسیہ کا نام نیز اس سے منسوب لوگ

طُوسِیاں طُوسِیَّہ

صوفیا کے ایک سلسلے کا نام جو حضرت علاؤ الدین طوسی (متوفی ۵۶۰ ہجری) سے منسوب ہے.

تُوسِیا

خشک چیز ناپنے کا ایک پیمانہ جو تقریباً ۳۷۴۵۷۷ تولے یا ۴ پٹوئے کے برابر ہوتا ہے.

مِسی تُسی

رک : مسی کسی

اردو، انگلش اور ہندی میں طُوسی کے معانیدیکھیے

طُوسی

tuusiiतूसी

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: رنگ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

طُوسی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا کرنجوی یا بینگنی رنگ، جو مازو، کسیس، پھٹکری سے تیّار کیا جاتا ہے نیز اس رن٘گ کا (کپڑا وغیرہ)
  • ایک قسم کا کبوتر، جو طوسی رنگ کا ہوتا ہے

صفت

  • شہر طوس سے منسوب یا متعلق، طوس کا، طوس کا باشندہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تُوسی

ہلکے زرد رن٘گ کا ایک سان٘پ جس کے کاٹے کا زہر ایک گھنٹے میں ہلاک کر دیتا ہے.

Urdu meaning of tuusii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka karanajvii ya baingnii rang, jo maazuu, kasiis, phaTakrii se tiiXyaar kiya jaataa hai niiz is rang ka (kap.Daa vaGaira
  • ek kism ka kabuutar, jau tuusii rang ka hotaa hai
  • shahr tos se mansuub ya mutaalliq, tos ka, tos ka baashindaa

English meaning of tuusii

Noun, Masculine

  • native of this city
  • purple colour

तूसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का करंजवी या बैंगनी रंग जो माज़ू, कसीस, फिटकिरी से तैयार किया जाता है नीज़ इस रंग का (कपड़ा आदि)
  • एक प्रकार का कबूतर जौ तूसी रंग का होता है

विशेषण

  • तूस से संबंधित, तोस का, तूस देश का निवासी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُوسی

ہلکے زرد رن٘گ کا ایک سان٘پ جس کے کاٹے کا زہر ایک گھنٹے میں ہلاک کر دیتا ہے.

طُوسی

ایک قسم کا کرنجوی یا بینگنی رنگ، جو مازو، کسیس، پھٹکری سے تیّار کیا جاتا ہے نیز اس رن٘گ کا (کپڑا وغیرہ)

تُسی

only on that

طُوسِیاں

صوفیا کے سلسلۂ طُوسیہ کا نام نیز اس سے منسوب لوگ

طُوسِیاں طُوسِیَّہ

صوفیا کے ایک سلسلے کا نام جو حضرت علاؤ الدین طوسی (متوفی ۵۶۰ ہجری) سے منسوب ہے.

تُوسِیا

خشک چیز ناپنے کا ایک پیمانہ جو تقریباً ۳۷۴۵۷۷ تولے یا ۴ پٹوئے کے برابر ہوتا ہے.

مِسی تُسی

رک : مسی کسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُوسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُوسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone