تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُصُوصی" کے متعقلہ نتائج

خُصُوصی

کسی ایک کام کے لئے مُختص، ایک نوع کی، خاص طور پر، بالخصوص

خُصُوصی اِشارِیَہ

تقسیم عنوانات کی فہرست جو حُروف ایجد کے قاعدے کے مُطابق ترتیب دی جائے .

خُصُوصی کُتُب خانَہ

اِن کُتب خانوں میں وہ تمام کُتب خانے شامل ہیں جو کسی خاص ادراے سے مُنسلک ہوں یا موضوع کے اعتبار سے وہاں صرف خاص کُتب دستیاب ہوں

خُصُوصی کَرْو

(برقیات) گِراف میں بنائے جانے والے مخصوص گُھماؤ یا ٹیڑھی لکیریں جو گرمی یا ٹھنڈک یا کسی شِدّت کا اظہار کرتی ہیں انگ : CURVE

خُصُوصی میزْبان

(ساینس) طُفیلی یا جراثیم وغیرہ کی نشوونُما پانے کی جگہ.

خُصُوصی اِنْدِراج

کسی لفظ یا عُنوان کے تحت لکھنا یا داخل کرنا ، کیٹلاگ میں کسی کِتاب کا اس موضوع سُرخی کے تحت اِندارج کرنا جو اس موضوع کو جِس سے اسے موسوم کیا گیا صاف صاف ظاہر کرے

مِہمانِ خُصُوصی

خاص طور پر مدعو کیا ہوا مہمان، معزز مہمان، بڑا مہمان، مہمان اعلیٰ

وَجَہِ خُصُوصی

ناظِم خُصُوصی

ذاتی معتمد یا سکرٹری جو کچھ خاص اُمور بجا لانے پر مامور ہو ۔

کاتِبِ خُصُوصی

ذاتی کاتب یا منشی ، معتمد خاص .

مُسْتَشارِ خُصُوصی

بادشاہ و امرا کا مشیر خاص ، مصاحب خاص .

اردو، انگلش اور ہندی میں خُصُوصی کے معانیدیکھیے

خُصُوصی

KHusuusiiख़ुसूसी

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: خَصَّ

خُصُوصی کے اردو معانی

صفت

  • کسی ایک کام کے لئے مُختص، ایک نوع کی، خاص طور پر، بالخصوص

شعر

English meaning of KHusuusii

ख़ुसूसी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक काम के लिए निर्धारित होना, मुख्य, प्रधान, ख़ास, ख़ासतौर पर

خُصُوصی کے مترادفات

خُصُوصی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُصُوصی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُصُوصی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words