تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُون" کے متعقلہ نتائج

ٹُون

ایک قسم کی موٹی مضبوط ڈور (تانْت) جو گیْند کھیلنے کی تھابیوں اور بعض دوسری چیزوں پر مضبوطی کے لیے خاص خاص جگہوں پر لپیٹی جاتی ہے ۔

ٹُونڈ

ٹھونْٹھ ، خشک شاخ یا درخت جس میں پتے نہ ہوں.

ٹُونگ

ٹنْگار

ٹُونڈی

رک : ٹونْڈ ، کٹا ہوا بازو

ٹُونٹْھ

نوک دار سرا ، ٹھنٹ (رک).

ٹُونگْنا

تھوڑا تھوڑا کھانا، ایک ایک دانہ اٹھا ٹھا کر کھانا

ٹُونگار

رک : ٹنْگار.

ٹونْہا

جادو ٹونے کرنے والا ، جادوگر ، ساحر ؛ ٹونے ٹوٹکوں سے امراض کا علاج کرنے کا دعویدار

ٹونگَہ

تانگے کی ایک قسم جس میں دو ٹٹو جوڑے جاتے ہیں.

ٹُونْگا ٹُونْگی

continuous nibbling or pecking at food

ٹُونگا ٹانگی

ٹونْگنا

ٹونْہائی

ٹونہا کی تانیث

ٹُونْٹی والا لوٹا

ewer with spout

ٹونا ہائی

ٹُنَہیّا، وہ عورت جو برے کاموں کے لیے دم کرتی ہے

ٹونْوا

رک : ٹونا ؛ باز کی ایک قسم

ٹونے

ایک قسم کا گیت جو شادی میں ڈومنیاں آرسی مصحف کے وقت گاتی اور دولھا سے ٹونا لگنے کا اقرار کراتی ہیں

ٹونے ٹوٹْکے

۔گنڈدے تعویذ۔ جھاڑ پھوٗنک۔ چھوچھا کے علاوہ عورتیں بعض لغویات کی بھی قائل ہیں۔ مثلاً پانی برستا ہو تو مسافر کا پُتلا بناکر کھڑا کردیتی ہیں کہ مِنھ تھم جائے۔ اسی کو ٹونا ٹوٹکا کہتی ہیں۔

ٹونکْنا

رک : ٹوکنا.

ٹونا

جادو، منتر‏، ٹوٹکا‏، جنتر‏، سحر

ٹونی

بڑے درختوں کے تنوں کو کھو کھلا کرکے بنائی ہوئی کشتی جو ٹھہرے ہوئے پانی اور کھاڑیوں میں استعمال ہوتی ہے اب یہ تختوں کو ملا کر بھی بنائی جاتی ہے اس پر عموماً ایک بادبان ہوتا ہے

ٹونا کَرنا

جادو کرنا.

ٹونا لَگنا

جادو کا اثر ہونا ۔

ٹونے ڈامَن

جادو ٹونا .

ٹونا ٹامَن

جادو، منتر

ٹونا ٹوٹْکا

گھریلو چھوٹی موٹی دوئیں ۔

ٹونا دالْنا

ٹونا ٹوٹکا کرنا، جنتر منتر کرنا، جادو کرنا

ٹونا مارْنا

جادو کرنا

ٹونا اُلَٹنا

جادو کا اثر نہ ہونے دینا ایسا توڑ کرنا کہ جادو کرنے والے پر اصل جادو کا اثر ہو

ٹونے اُلَٹنْا

کسی کے جادو کو باطل کرنا، منتر کو کالعدم یا دور کرنا

ٹونک مارْنا

دخل دینا ، نظر مارنا.

ٹونٹ

(عوام) چونْچ

ٹونک

چونْچ ؛ نشان ، اشارہ ؛ پتھیار اوزار یا قلم وغیرہ کی نوک ، (گانْووغیرہ کی) مینْڈ ، سرا ، حد (عمارت کی)

ٹونگ

ٹونْک، نوک

ٹونے باز

جادو ٹونے کرنے والا، جادو گر، ساحر

ٹونچ

a stitch

ٹونا بائی

رک : ٹنہیا

ٹونچنا

to sting

ٹونٹی دار

ٹونْٹی والا، جس میں ٹونْٹی لگی ہو

ٹونا ٹانا

ٹونا ٹوٹکا، جادو، منتر

ٹونا ٹانی

جنتر منتر، جادو، ٹونا ٹوٹکا

ٹونا ٹوٹْکا جَگانا

جادو منتر کرنا ، جادو جگانا.

ٹَونس

تونْس

ٹونے کا پان

شگون کے طورپر سہرہ بندی کے بعد دولھا کو کھلانے کا پان.

ٹوناں

ٹونا (۱)

ٹونڈی

ناف ؛ گاجر مولی وغیرہ کی نوک

ٹونٹی

لوٹے یا بدھنے وغیرہ کی نلی جس میں سے پانی نکلتا ہے، حمام کی ٹونٹی ہوتی ہے

ٹونٹا

آتش بازی کا نلکی نما ٹکڑا جس میں بارود بھری ہوتی ہے، ایک قسم کی آتش بازی

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُون کے معانیدیکھیے

ٹُون

Tuunटून

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ٹُون کے اردو معانی

  • ایک قسم کی موٹی مضبوط ڈور (تانْت) جو گیْند کھیلنے کی تھابیوں اور بعض دوسری چیزوں پر مضبوطی کے لیے خاص خاص جگہوں پر لپیٹی جاتی ہے ۔

Urdu meaning of Tuun

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii moTii mazbuut Dor (taan॒ta) jo gii॒nad khelne kii thaabiiyo.n aur baaaz duusrii chiizo.n par mazbuutii ke li.e Khaas Khaas jagho.n par lapeTii jaatii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹُون

ایک قسم کی موٹی مضبوط ڈور (تانْت) جو گیْند کھیلنے کی تھابیوں اور بعض دوسری چیزوں پر مضبوطی کے لیے خاص خاص جگہوں پر لپیٹی جاتی ہے ۔

ٹُونڈ

ٹھونْٹھ ، خشک شاخ یا درخت جس میں پتے نہ ہوں.

ٹُونگ

ٹنْگار

ٹُونڈی

رک : ٹونْڈ ، کٹا ہوا بازو

ٹُونٹْھ

نوک دار سرا ، ٹھنٹ (رک).

ٹُونگْنا

تھوڑا تھوڑا کھانا، ایک ایک دانہ اٹھا ٹھا کر کھانا

ٹُونگار

رک : ٹنْگار.

ٹونْہا

جادو ٹونے کرنے والا ، جادوگر ، ساحر ؛ ٹونے ٹوٹکوں سے امراض کا علاج کرنے کا دعویدار

ٹونگَہ

تانگے کی ایک قسم جس میں دو ٹٹو جوڑے جاتے ہیں.

ٹُونْگا ٹُونْگی

continuous nibbling or pecking at food

ٹُونگا ٹانگی

ٹونْگنا

ٹونْہائی

ٹونہا کی تانیث

ٹُونْٹی والا لوٹا

ewer with spout

ٹونا ہائی

ٹُنَہیّا، وہ عورت جو برے کاموں کے لیے دم کرتی ہے

ٹونْوا

رک : ٹونا ؛ باز کی ایک قسم

ٹونے

ایک قسم کا گیت جو شادی میں ڈومنیاں آرسی مصحف کے وقت گاتی اور دولھا سے ٹونا لگنے کا اقرار کراتی ہیں

ٹونے ٹوٹْکے

۔گنڈدے تعویذ۔ جھاڑ پھوٗنک۔ چھوچھا کے علاوہ عورتیں بعض لغویات کی بھی قائل ہیں۔ مثلاً پانی برستا ہو تو مسافر کا پُتلا بناکر کھڑا کردیتی ہیں کہ مِنھ تھم جائے۔ اسی کو ٹونا ٹوٹکا کہتی ہیں۔

ٹونکْنا

رک : ٹوکنا.

ٹونا

جادو، منتر‏، ٹوٹکا‏، جنتر‏، سحر

ٹونی

بڑے درختوں کے تنوں کو کھو کھلا کرکے بنائی ہوئی کشتی جو ٹھہرے ہوئے پانی اور کھاڑیوں میں استعمال ہوتی ہے اب یہ تختوں کو ملا کر بھی بنائی جاتی ہے اس پر عموماً ایک بادبان ہوتا ہے

ٹونا کَرنا

جادو کرنا.

ٹونا لَگنا

جادو کا اثر ہونا ۔

ٹونے ڈامَن

جادو ٹونا .

ٹونا ٹامَن

جادو، منتر

ٹونا ٹوٹْکا

گھریلو چھوٹی موٹی دوئیں ۔

ٹونا دالْنا

ٹونا ٹوٹکا کرنا، جنتر منتر کرنا، جادو کرنا

ٹونا مارْنا

جادو کرنا

ٹونا اُلَٹنا

جادو کا اثر نہ ہونے دینا ایسا توڑ کرنا کہ جادو کرنے والے پر اصل جادو کا اثر ہو

ٹونے اُلَٹنْا

کسی کے جادو کو باطل کرنا، منتر کو کالعدم یا دور کرنا

ٹونک مارْنا

دخل دینا ، نظر مارنا.

ٹونٹ

(عوام) چونْچ

ٹونک

چونْچ ؛ نشان ، اشارہ ؛ پتھیار اوزار یا قلم وغیرہ کی نوک ، (گانْووغیرہ کی) مینْڈ ، سرا ، حد (عمارت کی)

ٹونگ

ٹونْک، نوک

ٹونے باز

جادو ٹونے کرنے والا، جادو گر، ساحر

ٹونچ

a stitch

ٹونا بائی

رک : ٹنہیا

ٹونچنا

to sting

ٹونٹی دار

ٹونْٹی والا، جس میں ٹونْٹی لگی ہو

ٹونا ٹانا

ٹونا ٹوٹکا، جادو، منتر

ٹونا ٹانی

جنتر منتر، جادو، ٹونا ٹوٹکا

ٹونا ٹوٹْکا جَگانا

جادو منتر کرنا ، جادو جگانا.

ٹَونس

تونْس

ٹونے کا پان

شگون کے طورپر سہرہ بندی کے بعد دولھا کو کھلانے کا پان.

ٹوناں

ٹونا (۱)

ٹونڈی

ناف ؛ گاجر مولی وغیرہ کی نوک

ٹونٹی

لوٹے یا بدھنے وغیرہ کی نلی جس میں سے پانی نکلتا ہے، حمام کی ٹونٹی ہوتی ہے

ٹونٹا

آتش بازی کا نلکی نما ٹکڑا جس میں بارود بھری ہوتی ہے، ایک قسم کی آتش بازی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone