تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُوم چَھلَا" کے متعقلہ نتائج

ٹُوم

١۔ کہنا پاتا ، زیور ، سنْگار.

ٹُومْنی

ایڑ ، مہمیز.

ٹُوم ٹام

گہنا پاتا ؛ اکادکا، کوئی ، چند ، کم قیمت چیز ، کسی قدر زیور

ٹُوم چَھلَا

۔(عو) مذکر۔ چھوٹا موٹا گہنا۔ ادنیٰ قسم کا زیور۔ جو کچھ تار تنکا ٹوم چھلّا میسّر ہے اس کو نگاہ میں رکھو۔

ٹُومْنا

اکسانا، کھیدنا، آہستہ سے ٹھیلنا، ٹہوکا دینا

ٹُوم جھاڑْنا

طعنہ دینا

ٹُوم دینا

رک : ٹومنا

ٹُوم بَیّر کی پَت بَندھاوے، ٹُوم تجھے دَھْنوَنْت کَہاوے

عورت کی عزّت گہنے سے ہوتی ہے اور انسان گہنے کی وجہ سے امیر کہلاتا ہے

ٹُوم عورت کی پَت بَڑھاوے، ٹُوم تجھے دَھْنوَنْت کَہاوے

ٹُوم بِنا بَیر ہے ، اَیسی بِن پانی کے کھیتی جَیسی

بغیر گہنے کے عورت ایسی جیسی کھیتی بلا پانی

ٹُوم بَیّر کی پَت بَڑھاوے، ٹُوم تجھے دَھْنوَنْت کَہاوے

ٹُوم کَپْڑے جس گَھر پاویں، ایک چھوڑ دس بَیر آویں

امیر آدمی چاہے تو جتنی شادیاں مرضی سے کر لے

ٹُوم کَاپْڑے جس گَھر پاویں، ایک چھوڑ دس بَیّر آویں

ٹُمَّخ ٹُمَّخ

رک: ٹھمک ٹھمک.

ٹُمْری

تُمبا جو عموماً تونْبا کہلاتا ہے، کدو ، لمبا گھیا، اس کی ایک قسم گینْد کی شکل کی ہوتی ہے اردو میں اسی کو تونْبا کہتے ہیں.

ٹُمْنا

(قدیم) دکھکا دینا، سرکانا.

ٹُمَکْنا

ٹپکنا، لفظ نکلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُوم چَھلَا کے معانیدیکھیے

ٹُوم چَھلَا

Tuum-chhalaaटूम-छला

وزن : 2112

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

ٹُوم چَھلَا کے اردو معانی

  • ۔(عو) مذکر۔ چھوٹا موٹا گہنا۔ ادنیٰ قسم کا زیور۔ جو کچھ تار تنکا ٹوم چھلّا میسّر ہے اس کو نگاہ میں رکھو۔
  • چھوٹا موٹا گہنا ، ادنیٰ قسم کا زیور.

Urdu meaning of Tuum-chhalaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(o) muzakkar। chhoTaa moTaa gahnaa। adnaa kism ka zevar। jo kuchh taar tinkaa Tuum chhallaa mayassar hai is ko nigaah me.n rakhuu
  • chhoTaa moTaa gahnaa, adnaa kism ka zevar

English meaning of Tuum-chhalaa

  • a small ornament

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹُوم

١۔ کہنا پاتا ، زیور ، سنْگار.

ٹُومْنی

ایڑ ، مہمیز.

ٹُوم ٹام

گہنا پاتا ؛ اکادکا، کوئی ، چند ، کم قیمت چیز ، کسی قدر زیور

ٹُوم چَھلَا

۔(عو) مذکر۔ چھوٹا موٹا گہنا۔ ادنیٰ قسم کا زیور۔ جو کچھ تار تنکا ٹوم چھلّا میسّر ہے اس کو نگاہ میں رکھو۔

ٹُومْنا

اکسانا، کھیدنا، آہستہ سے ٹھیلنا، ٹہوکا دینا

ٹُوم جھاڑْنا

طعنہ دینا

ٹُوم دینا

رک : ٹومنا

ٹُوم بَیّر کی پَت بَندھاوے، ٹُوم تجھے دَھْنوَنْت کَہاوے

عورت کی عزّت گہنے سے ہوتی ہے اور انسان گہنے کی وجہ سے امیر کہلاتا ہے

ٹُوم عورت کی پَت بَڑھاوے، ٹُوم تجھے دَھْنوَنْت کَہاوے

عورت کی عزّت گہنے سے ہوتی ہے اور انسان گہنے کی وجہ سے امیر کہلاتا ہے

ٹُوم بِنا بَیر ہے ، اَیسی بِن پانی کے کھیتی جَیسی

بغیر گہنے کے عورت ایسی جیسی کھیتی بلا پانی

ٹُوم بَیّر کی پَت بَڑھاوے، ٹُوم تجھے دَھْنوَنْت کَہاوے

عورت کی عزّت گہنے سے ہوتی ہے اور انسان گہنے کی وجہ سے امیر کہلاتا ہے

ٹُوم کَپْڑے جس گَھر پاویں، ایک چھوڑ دس بَیر آویں

امیر آدمی چاہے تو جتنی شادیاں مرضی سے کر لے

ٹُوم کَاپْڑے جس گَھر پاویں، ایک چھوڑ دس بَیّر آویں

امیر آدمی چاہے تو جتنی شادیاں مرضی سے کر لے

ٹُمَّخ ٹُمَّخ

رک: ٹھمک ٹھمک.

ٹُمْری

تُمبا جو عموماً تونْبا کہلاتا ہے، کدو ، لمبا گھیا، اس کی ایک قسم گینْد کی شکل کی ہوتی ہے اردو میں اسی کو تونْبا کہتے ہیں.

ٹُمْنا

(قدیم) دکھکا دینا، سرکانا.

ٹُمَکْنا

ٹپکنا، لفظ نکلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُوم چَھلَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُوم چَھلَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone