تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طُولانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طُولانی کے معانیدیکھیے
طُولانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی چیز کی لمبائی، درازی
- (مدت یا کام کی) طوالت
صفت
- لمبا، دراز، اون٘چا
- غیر معمولی طور پر طویل (تقریر، سفر وغیرہ)
- (کنایۃً) اکتا دینے والا
شعر
اکیلا ہو رہ دنیا میں گر چاہے بہت جینا
ہوئی ہے فیض تنہائی سے عمر خضر طولانی
ہجر کا دن کیوں چڑھنے پائے
وصل کی شب طولانی کر دو
English meaning of tuulaanii
तूलानी के हिंदी अर्थ
طُولانی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طُولانی)
طُولانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔