تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُوفان" کے متعقلہ نتائج

عَدُو

حريف، خصم ، دشمن، بدخواه

عَدُو گِیر

دشمن کو پکڑنے والا ؛ (مجازاً) مضبوط ، سخت ، طاقتور .

عَدُول

بہت زیادہ عادل، معتبر و مقبول گواہ

عَدُو کاہ

(بانک بنوٹ) تیسری قسم کی گھائی (ضرب و روک ایک ساتھ) کی دوسری گھائی کا نام .

عَدُو کُش

(بانک بنوٹ) تیسری قسم کی گھائی (ضرب و روک ایک ساتھ) کی پہلی گھائی کا نام .

عَدُو حَیران

(بان٘ک بنوٹ) چوتھی قسم تین درجہ کی دسویں گھائی کا نام .

عَدُو شِکار

دشمن کو شکار کرنے والا ، دشمن کو مارنے یا قید کرنے والا ؛ (مجاذاً) جری ، بہادر.

عَدُو پَسَنْد

جو رقیب کو پسند ہو، جو رقیب یا دشمن کی مرضی یا مزاج کے مطابق ہو، غیروں جیسا

عَدُو لَرْزاں

(بانگ بنوٹ) چوتھی قسم تین درجہ کی آٹھویں گھائی کا نام .

عَدُو کا مِٹ جانا

دشمن کا تباہ ہوجانا

عَدُو پَرِیشاں

(بانگ بنوٹ) تیسری قسم کی گھائی (ضرب و روک ایک ساتھ) کی چھٹی گھائی کا نام

عَدُو کو خاک میں مِلانا

دشمن کو تباہ کرنا یا مار ڈالنا

عَدُوئے جاں

معشوقہ

عَدُو شَوَد سَبَبِ خَیر گَر خُدا خواہَد

جب خدا کو بہتری کرنا منظور ہوتی ہیں تو وہ دشمن کے ہی کے ہاتھ میں بھلائی کرا دیتا ہے .

آہِ عَدُو

سَخی سَخاوَت سے پَھلْتا ہے عَدُو عَداوَت سے جَلْتا ہے

سخی ہمیشہ خوش حال رہتا ہے اور دُشمن ہمیشہ جلتا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں طُوفان کے معانیدیکھیے

طُوفان

tuufaanतूफ़ान

نیز - تُوفان

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: کنایۃً گالی

طُوفان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شور و غوغا، دریا کو شور؛ رک: طوفان.
  • باد و باراں کی زیادتی، آندھی یا شدّت کی بارش، سیلاب
  • بہتان، تہمت.
  • طُغیانی، آفت، قہر، بڑی مصیبت
  • ۔(معنی نمبر ۱ میں فارسی ہے) مذکر۔ شور و غوغا۔ دریا کی شورش۔ ۲۔بُہتان۔ دیکھو تَوْتِیا۔
  • اندھیرا گُھپ، تاریکیِ سخت، مرگ عام وبا، کارِ عظیم، بڑا کام، ناگہانی موت، قتل، تہمت، بہتان، اندھیر، ظلم

شعر

English meaning of tuufaan

Noun, Masculine

  • a false accusation
  • a storm of wind and rain, tempest, deluge, flood, typhoon, hurricane,
  • disaster, furore, great upheaval or disturbance, blame, uproar, trouble
  • tumult, cry, pandemonium

तूफ़ान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पानी की बाढ़, सैलाब, प्लावन, बहुत ही तेज़ आँधी, बहुत ज़ोर की बारिश, कहर, आफ़त, आपदा, विपत्ति, आरोप, लांछन, तोहमत, कोलाहल, हंगामा, शोरोगुल, आपत्ति, मुसीबत

طُوفان کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُوفان)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُوفان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone