تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طُوفان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طُوفان کے معانیدیکھیے
طُوفان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شور و غوغا، دریا کو شور؛ رک: طوفان.
- باد و باراں کی زیادتی، آندھی یا شدّت کی بارش، سیلاب
- بہتان، تہمت.
- طُغیانی، آفت، قہر، بڑی مصیبت
- ۔(معنی نمبر ۱ میں فارسی ہے) مذکر۔ شور و غوغا۔ دریا کی شورش۔ ۲۔بُہتان۔ دیکھو تَوْتِیا۔
- اندھیرا گُھپ، تاریکیِ سخت، مرگ عام وبا، کارِ عظیم، بڑا کام، ناگہانی موت، قتل، تہمت، بہتان، اندھیر، ظلم
شعر
زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے!
ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مر چلے
ویسے تو اک آنسو ہی بہا کر مجھے لے جائے
ایسے کوئی طوفان ہلا بھی نہیں سکتا
بڑھ کے طوفان کو آغوش میں لے لے اپنی
ڈوبنے والے ترے ہاتھ سے ساحل تو گیا
English meaning of tuufaan
Noun, Masculine
- a false accusation
- a storm of wind and rain, tempest, deluge, flood, typhoon, hurricane,
- disaster, furore, great upheaval or disturbance, blame, uproar, trouble
- tumult, cry, pandemonium
तूफ़ान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पानी की बाढ़, सैलाब, प्लावन, बहुत ही तेज़ आँधी, बहुत ज़ोर की बारिश, कहर, आफ़त, आपदा, विपत्ति, आरोप, लांछन, तोहमत, कोलाहल, हंगामा, शोरोगुल, आपत्ति, मुसीबत
طُوفان کے مترادفات
طُوفان سے متعلق محاورے
طُوفان کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طُوفان)
طُوفان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔