تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تُرْش رُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تُرْش رُو کے معانیدیکھیے
تُرْش رُو کے اردو معانی
صفت
- بد مزاج، بد خو، چڑ چڑا، ناراض
شعر
نہ ترش رو ہو نہ کھٹے کرو ہمارے دانت
مزہ ہے ہنس کے لب شکریں کا بوسہ دو
کیا دیا بوسہ لب شیریں کا ہو کر ترش رو
منہ ہوا میٹھا تو کیا دل اپنا کھٹا ہو گیا
نہ ترش رو ہو نہ کھٹے کرو ہمارے دانت
مزا ہے ہنس کے لب شکریں کا بوسہ دو
तुर्श-रू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बुरी प्रकृति का, ग़ुस्सैल, चिड़चिड़े स्वभाव का
- बदमिज़ाज, बदखू़, चिड़चिड़ा
تُرْش رُو کے مترادفات
تُرْش رُو کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تُرْش رُو)
تُرْش رُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔