تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے حِجابانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے حِجابانَہ کے معانیدیکھیے
بے حِجابانَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- پردہ اٹھائے ہوئے، گھونگھٹ اٹھائے ہوئے، منہ کھولے ہوئے، بے پردہ
- بے تکلف، بے جھجھک، بے روک ٹوک، کھلے خزانے، اعلانیہ
شعر
ان کے لب پر ذکر آیا بے حجابانہ میرا
منزل تکمیل تک پہونچا اب افسانہ میرا
English meaning of be-hijaabaana
बे-हिजाबाना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- पर्दा उठाये हुए, घूंघट हटाये हुए, मुँह खोले हुए, बेपर्दा
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- निसंकोच, बिना झिझक के, बिना हिचकिचाहट के, बिना रोक-टोक के, खुले तौर पर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے حِجابانَہ)
بے حِجابانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔