تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"turkish" کے متعقلہ نتائج
turkish کے لیے اردو الفاظ
turkish کے اردو معانی
صفت
- تُرکی
- تُرکوں کا
- تُرکی کا
- اُن سے مُتعَلّق
turkish के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- तुरकी
- तुरकों का
- तुरकी का
- इन से मुतअल्लक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تارکَش
وہ شخص جو سونے چاندی کے تار جنتری (تارکشی کا آلہ) میں کھینچ کر انہیں باریک اور لمبا کرنے کا پیشہ کرتا ہو، سونے چاندی کے تاروں کو کھینچ کر باریک اور لمبا کرنے والا آدمی
تِرْکَش چُنائی
(معماری) ہو چنائی جس کے ردمے پیچ میں سے کے رخ دہے ہوئے اور سروں پر سے نکلے ہوئے ہوں جس کی وجہ سے اس کے پیچ میں خم پڑتا ہو
تَرکَش کے تِیر ہیں
اصل نسل خبط رسم و رواج یا مزاج وغیرہ میں یکساں ہیں، سب ایک سے ہیں، ایک گھرانے کے ہیں
تَرْکَش میں دو تِیر نَہِیں، خان بَہادُر آتے ہَیں
کَس بَل یعنی طاقت نام کو نہیں بڑے بڑے پہلوانوں سے لڑنے کی ڈین٘گ ہان٘ک رہے ہیں، ذرا سی بات پر اپنے آپ کو بڑا سمجھ بیٹھے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (turkish)
turkish
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔