تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرْکی ٹوپی" کے متعقلہ نتائج

تُرْکی ٹوپی

سرخ یا عنابی رن٘گ کی ٹوپی جس کا بالائی حصہ (چندوا) نیچے کے حصے نسبۃً چھوٹا ہوتا ہے عموماً اس میں پھندنا لگا ہوتا ہے بغیر پھندنے کے بھی استعمال ہوتی ہے، بندوستان میں اس کا رواج انگریزی حکومت کے وسطی دور سے شروع ہوا جناح کیپ رائج ہونے بعد اس کا رواج کم ہو گیا تاہم ابھی یہ ٹوپی موقوف نہیں ہوئی بعض ممالک میں اب بھی رائج ہے طریوش بھی کہلاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرْکی ٹوپی کے معانیدیکھیے

تُرْکی ٹوپی

turkii-Topiiतुर्की-टोपी

اصل: ہندی

وزن : 2222

موضوعات: ادویات

  • Roman
  • Urdu

تُرْکی ٹوپی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سرخ یا عنابی رن٘گ کی ٹوپی جس کا بالائی حصہ (چندوا) نیچے کے حصے نسبۃً چھوٹا ہوتا ہے عموماً اس میں پھندنا لگا ہوتا ہے بغیر پھندنے کے بھی استعمال ہوتی ہے، بندوستان میں اس کا رواج انگریزی حکومت کے وسطی دور سے شروع ہوا جناح کیپ رائج ہونے بعد اس کا رواج کم ہو گیا تاہم ابھی یہ ٹوپی موقوف نہیں ہوئی بعض ممالک میں اب بھی رائج ہے طریوش بھی کہلاتی ہے

Urdu meaning of turkii-Topii

  • Roman
  • Urdu

  • surKh ya unnaabii rang kii Topii jis ka baalaa.ii hissaa (chandvaa) niiche ke hisse nasaban chhoTaa hotaa hai umuuman is me.n phundnaa laga hotaa hai bagair phundne ke bhii istimaal hotii hai, binduu staan me.n is ka rivaaj angrezii hukuumat ke vastii duur se shuruu hu.a jinaah kaip raa.ij hone baad is ka rivaaj kam ho gayaa taaham abhii ye Topii mauquuf nahii.n hu.ii baaaz mamaalik me.n ab bhii raa.ij hai tariivash bhii kahlaatii hai

English meaning of turkii-Topii

Noun, Feminine

  • a type of rounded high cap, which the Turks previously wore, turkish hat

तुर्की-टोपी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की गोलाकार ऊँची या कुछ लंबी और फंदनेदार टोपी जो पहले तुर्क लोग पहना करते थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُرْکی ٹوپی

سرخ یا عنابی رن٘گ کی ٹوپی جس کا بالائی حصہ (چندوا) نیچے کے حصے نسبۃً چھوٹا ہوتا ہے عموماً اس میں پھندنا لگا ہوتا ہے بغیر پھندنے کے بھی استعمال ہوتی ہے، بندوستان میں اس کا رواج انگریزی حکومت کے وسطی دور سے شروع ہوا جناح کیپ رائج ہونے بعد اس کا رواج کم ہو گیا تاہم ابھی یہ ٹوپی موقوف نہیں ہوئی بعض ممالک میں اب بھی رائج ہے طریوش بھی کہلاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرْکی ٹوپی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرْکی ٹوپی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone