تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تُنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تُنْد کے معانیدیکھیے
تُنْد کے اردو معانی
صفت
- (کیفیت یا اثر کے لحاظ سے) تیز، سخت، شدید، پرزور
- (مزاج یا بات وغیرہ) ناگوار، تلخ
- غضبناک، غصہ ور
- تون٘د، بڑھا ہوا پیٹ
- گھڑا یا مٹکا وغیرہ
- (ذائقہ وغیرہ کے لیے) تلخ، کڑوا، (نشہ وغیرہ کے لیے) تیز، پُر اثر
- بلند، بالا، اون٘چا (قدیم)
شعر
طوفان غم کی تند ہواؤں کے باوجود
اک شمع آرزو ہے جو اب تک بجھی نہیں
دو تند ہواؤں پر بنیاد ہے طوفاں کی
یا تم نہ حسیں ہوتے یا میں نہ جواں ہوتا
بھنور سے لڑو تند لہروں سے الجھو
کہاں تک چلو گے کنارے کنارے
English meaning of tund
तुंद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- तीव्र, तेज़, शीघ्र, त्वरित, वेग, फुर्तीला
- कड़ा, असर करने वाला
- ۔(फ) सिफ़त। १।तेज़।२।झल्ला। ग़ज़बनाक। ३।सख़्त। दो आतिशा। सरीअउअलासर । ४।कड़वा
- प्रचंड, पुरज़ोर, आवेगपूर्ण, पुरजोश, क्रुद्ध, कुपित, गुस्से में
- बलंद बाला, ऊंचा (क़दीम), (मिज़ाज या बात वग़ैरा) नागवार, तल्ख़, (ज़ायक़ा वग़ैरा के लिए) तल्ख़, कड़वा, (नशा वग़ैरा के लिए) तेज़, पर असर, (कैफ़ीयत या असर के लिहाज़ से) तेज़, सख़्त, शदीद, परज़ोर, ग़ज़बनाक, ग़ुस्सा वर
تُنْد کے مترادفات
تُنْد کے متضادات
تُنْد کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تُنْد)
تُنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔