تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tun" کے متعقلہ نتائج
tun کے لیے اردو الفاظ
tun کے اردو معانی
اسم
- شَراب رَکھنے کا بَڑا پیپا
- بیئر رَکھنے کا بَڑا بیرل
- گیلَن ناپنے کا ایک پیمانہ
tun के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शराब रखने का बड़ा पीपा
- बेअर रखने का बड़ा बैरल
- गैलन नापने का एक पैमाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹُون
ایک قسم کی موٹی مضبوط ڈور (تانْت) جو گیْند کھیلنے کی تھابیوں اور بعض دوسری چیزوں پر مضبوطی کے لیے خاص خاص جگہوں پر لپیٹی جاتی ہے ۔
تَون
بھگوڑے جانور کے پیر میں ڈالنے کی رسی جس کی وجہ سے وہ بھاگ نہ سکے، اسکیل، پیکڑا، ٹائچ، چھان (چھن) ، دون.
ٹُنِْڑا
﴿کاشتکاری﴾ گیہوں اور جو کی بال کا کھردرا باریک تنگا جو ہر دانے کے خول کے اوپر ہوتا ہے اور کھردرے پن کی وجہ سے کپڑے پر چمٹ جاتا ہے۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tun)
tun
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔