تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تلسی جگ میں آئے کے اَوگن تج دے چار، چوری جاری جامنی اور پرائی نار" کے متعقلہ نتائج

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

जिसमें सहयोग न हो सके ।

اردو، انگلش اور ہندی میں تلسی جگ میں آئے کے اَوگن تج دے چار، چوری جاری جامنی اور پرائی نار کے معانیدیکھیے

تلسی جگ میں آئے کے اَوگن تج دے چار، چوری جاری جامنی اور پرائی نار

tulsii jag me.n aay ke avgun taj de chaar, chorii jaarii jaaminii aur paraa.ii naarतुलसी जग में आय के अवगुन तज दे चार, चोरी जारी जामिनी और पराई नार

ضرب المثل

Roman

تلسی جگ میں آئے کے اَوگن تج دے چار، چوری جاری جامنی اور پرائی نار کے اردو معانی

  • دنیا میں چار کام نہیں کرنے چاہئیں چوری، تعلق ناجائز، ضمانت دینا اور دوسرے کی عورت کو تاکنا

Urdu meaning of tulsii jag me.n aay ke avgun taj de chaar, chorii jaarii jaaminii aur paraa.ii naar

Roman

  • duniyaa me.n chaar kaam nahii.n karne chaahi.ai.n chorii, taalluq-e-naajaayez, zamaanat denaa aur duusre kii aurat ko taakana

तुलसी जग में आय के अवगुन तज दे चार, चोरी जारी जामिनी और पराई नार के हिंदी अर्थ

  • संसार में चार काम नहीं करने चाहिएँ, चोरी, अवैध संबंध, ज़मानत देना और दूसरे की पत्नी को ताकना

    विशेष जारी या जार कर्म= परस्त्री गमन। जामिनी= ज़मानत देना, यहाँ अभिप्राय झूठ की ज़मानत से है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

जिसमें सहयोग न हो सके ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تلسی جگ میں آئے کے اَوگن تج دے چار، چوری جاری جامنی اور پرائی نار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تلسی جگ میں آئے کے اَوگن تج دے چار، چوری جاری جامنی اور پرائی نار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone