تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُلْسی دَل" کے متعقلہ نتائج

تُلْسی

ایک خوشبودار پودا جو تقریباً ایک گز اونچا ہوتا ہے، اس کی تین قسمیں ہیں مگر مطلقا تلسی سے مراد وہ ہے جس پر سفید پھول آتے ہیں بندو اسے پوجنے اور متبرک جانتے ہیں بطور دوا اس کا استعمال بکثرت ہے بندو اس کی لکڑی کے دانے بنا کر مالا بھی بناتے ہیں، ریحان، کہا جاتا ہے کہ یہ تلسی دیوی کے بالوں سے پیدا ہوئی تھی

تُلْسی کا ہِیرا

تلسی کی لکڑی کا بنا ہوا دانہ یا موتی

تُلْسی باس

ایک قسم کا مہین دھان جوا گھن میں تیار ہونا ہے اس کا چاول بہت خوشبودار ہوتا ہے اور کئی سال تک رہتا ہے

تُلْسی دَل

(ہندو) تلسی کا پتَّا جسے ہندو عقیدتاً بت پر چڑھاتے ہیں اور بطور پرساد تقسیم کرتے ہیں

تُلْسی پُھول

ایک قسم کا خوشبودار چاول جس میں تلسی کے پتوں کی سے خوشبو ہوتی ہے، تلسی باس

تُلْسی دَل چَڑھانا

بت یا بر ہمن کے سرپر تلسی کے پتے بکھیرنا .

تُلْسی کا پَتّا کَون چھوٹا کَون بَڑا

وہاں کہتے ہیں جہاں سب اعلیٰ درجے کے آدمی ہوں

جَن٘گَلی تُلْسی

اس کے پتے چھوٹے ہوتے ہیں ؛ شاخیں بہت ہوتی ہیں خوشبو ریحان کی بہ نسبت کم ہوتی ہے پھول میں سرخی کی جھلک ہوتی ہے اس کو بوتے بھی ہیں اور خودبخود جن٘گل میں بھی پیدا ہوتی ہے، بادروج ، ریحان کوہی ، بن تلسی ، لاط : Ocimum

اُجْلی تُلْسی

تلسی کا وہ پوداجس کے پھول یا بیج سفید ہوں

سَفَید تُلْسی

(طِب و نباتیات) لَکّا تُلسی ، نیاز بوئے سفید White Basil ۔

رام تُلْسی

تُلْسی کی ایک بڑی قسم (سفید تنوں والی تلسی)

مایہ کو مایہ مِلے کَر کر لَمْبے ہاتھ، تُلْسی داس گَرِیب کی کوئی نَہ پُوچھے بات

مایا کو مایا مِلے کَر کے لَمْبے ہات، تُلْسی داس غَرِیب کی کوئی نَہ پُوچھے بات

دولت دولت کو کھینچتی ہے

رام بَھروسے جو رَہیں پَربَت پَر لَہْرائیں، تُلْسی بَروا باغ کے سِیچَت ہی کُمْلائیں

جو خُدا پر بھروسا رکھتے ہیں وہ ہر جگہ سرسبز رہتے ہیں باغ کے پودے باوجود سینچنے کے سوکھ جاتے ہیں.

پُھولے پُھولے پِھرَت ہَیں آج ہَمارو بِیاہ، تُلْسی گَئے بَجائے کے دیو کاٹھ میں پاہ

گو شادی بہت خوشی ہوتی ہے ، انسان مصیبتوں میں پھنس جاتا ہے

رام بَھروسے جو رَہیں وہ پَربَت پَر ہَڑائی، تُلْسی بَروا باغ کے سِیچَت ہی کُمْلائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تُلْسی دَل کے معانیدیکھیے

تُلْسی دَل

tulsii-dalतुल्सी-दल

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: جنگلات ہندو

  • Roman
  • Urdu

تُلْسی دَل کے اردو معانی

اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • (ہندو) تلسی کا پتَّا جسے ہندو عقیدتاً بت پر چڑھاتے ہیں اور بطور پرساد تقسیم کرتے ہیں

Urdu meaning of tulsii-dal

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) tulsii ka pattaa jise hinduu akiid tan but par cha.Dhaate hai.n aur bataur parsaad taqsiim karte hai.n

English meaning of tulsii-dal

Noun, Masculine, Compound Word

  • leaf of the tulsi plant
  • the shrub holy basil

तुल्सी-दल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • तुलसी के पौधे का पत्ता, तुलसीपत्र, तुलसी का पता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُلْسی

ایک خوشبودار پودا جو تقریباً ایک گز اونچا ہوتا ہے، اس کی تین قسمیں ہیں مگر مطلقا تلسی سے مراد وہ ہے جس پر سفید پھول آتے ہیں بندو اسے پوجنے اور متبرک جانتے ہیں بطور دوا اس کا استعمال بکثرت ہے بندو اس کی لکڑی کے دانے بنا کر مالا بھی بناتے ہیں، ریحان، کہا جاتا ہے کہ یہ تلسی دیوی کے بالوں سے پیدا ہوئی تھی

تُلْسی کا ہِیرا

تلسی کی لکڑی کا بنا ہوا دانہ یا موتی

تُلْسی باس

ایک قسم کا مہین دھان جوا گھن میں تیار ہونا ہے اس کا چاول بہت خوشبودار ہوتا ہے اور کئی سال تک رہتا ہے

تُلْسی دَل

(ہندو) تلسی کا پتَّا جسے ہندو عقیدتاً بت پر چڑھاتے ہیں اور بطور پرساد تقسیم کرتے ہیں

تُلْسی پُھول

ایک قسم کا خوشبودار چاول جس میں تلسی کے پتوں کی سے خوشبو ہوتی ہے، تلسی باس

تُلْسی دَل چَڑھانا

بت یا بر ہمن کے سرپر تلسی کے پتے بکھیرنا .

تُلْسی کا پَتّا کَون چھوٹا کَون بَڑا

وہاں کہتے ہیں جہاں سب اعلیٰ درجے کے آدمی ہوں

جَن٘گَلی تُلْسی

اس کے پتے چھوٹے ہوتے ہیں ؛ شاخیں بہت ہوتی ہیں خوشبو ریحان کی بہ نسبت کم ہوتی ہے پھول میں سرخی کی جھلک ہوتی ہے اس کو بوتے بھی ہیں اور خودبخود جن٘گل میں بھی پیدا ہوتی ہے، بادروج ، ریحان کوہی ، بن تلسی ، لاط : Ocimum

اُجْلی تُلْسی

تلسی کا وہ پوداجس کے پھول یا بیج سفید ہوں

سَفَید تُلْسی

(طِب و نباتیات) لَکّا تُلسی ، نیاز بوئے سفید White Basil ۔

رام تُلْسی

تُلْسی کی ایک بڑی قسم (سفید تنوں والی تلسی)

مایہ کو مایہ مِلے کَر کر لَمْبے ہاتھ، تُلْسی داس گَرِیب کی کوئی نَہ پُوچھے بات

مایا کو مایا مِلے کَر کے لَمْبے ہات، تُلْسی داس غَرِیب کی کوئی نَہ پُوچھے بات

دولت دولت کو کھینچتی ہے

رام بَھروسے جو رَہیں پَربَت پَر لَہْرائیں، تُلْسی بَروا باغ کے سِیچَت ہی کُمْلائیں

جو خُدا پر بھروسا رکھتے ہیں وہ ہر جگہ سرسبز رہتے ہیں باغ کے پودے باوجود سینچنے کے سوکھ جاتے ہیں.

پُھولے پُھولے پِھرَت ہَیں آج ہَمارو بِیاہ، تُلْسی گَئے بَجائے کے دیو کاٹھ میں پاہ

گو شادی بہت خوشی ہوتی ہے ، انسان مصیبتوں میں پھنس جاتا ہے

رام بَھروسے جو رَہیں وہ پَربَت پَر ہَڑائی، تُلْسی بَروا باغ کے سِیچَت ہی کُمْلائیں

جو خُدا پر بھروسا رکھتے ہیں وہ ہر جگہ سرسبز رہتے ہیں باغ کے پودے باوجود سینچنے کے سوکھ جاتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُلْسی دَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُلْسی دَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone