تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کے ٹُکْڑے ہونا" کے متعقلہ نتائج

دِل کے ٹُکْڑے ہونا

دل غم سے چُور چُور ہونا، سخت رنجیدہ ہونا

جِگَر کے ٹُکْڑے ہونا

۔جگر پاش پاش ہونا۔

دِل کے پار ہونا

دل پر اثر کرنا، دل کو تڑپانا

دِل کے پُرْزے ہونا

دل غم سے چُور چُور ہونا، سخت رنجیدہ ہونا، سخت صدمہ ہونا

دِل پَک کے پھوڑا ہونا

صدمہ سہتے سہتے ایسی حالت ہو جانا کہ برداشت کی طاقت نہ رہے.

بَرْچھی سی دِل کے پار ہونا

شدید کرب ہونا، بےحد صدمہ ہونا

دِل کے ٹُکْڑے کَرْنا

دل کو سخت رنج دینا، دل کو بے حد صدمہ پہن٘چانا

دِل کے ٹُکْڑے اُڑانا

غم سے دل پاش پاش کرنا ؛ دل پر اثر کرنا، بے چین کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کے ٹُکْڑے ہونا کے معانیدیکھیے

دِل کے ٹُکْڑے ہونا

dil ke Tuk.De honaaदिल के टुकड़े होना

محاورہ

दिल के टुकड़े होना के हिंदी अर्थ

  • हिर्दय दुःख से अभिभूत होना, अत्यधिक दुःखी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کے ٹُکْڑے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کے ٹُکْڑے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words