تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُکَڑ گَدا" کے متعقلہ نتائج

ماندا

بیمار، علیل، مریض، روگی، مضمحل

ماندَہ

تھکا ہوا، مضمحل، خستہ

ماندا پَڑْنا

عاجز ہونا، بیمار ہونا، مجبور ہونا

دَرْ ماندَہ

تھکا ماندہ، خستہ

بَاقِی مانْدَہ

بچا ہوا، بقایا، باقی، باقی رہا ہوا

ہارا مانْدَہ

رک : ہارا تھکا ۔

تَھکا مانْدَہ

تھکا ہوا، عاجز

جی ماندا ہونا

طبیعت نا ساز ہونا ، بیمار ہونا.

دِل ماندا کَرْنا

دل افسردہ کرنا، اداس کرنا، خستہ کرنا

خاطِر مانْدَہ کَرْنا

ناراض کرنا .

دائی کا جی ماندا ہے

عورتیں کسی عزیز کے بیمار ہونے پر کہتی ہیں بشرطیکہ وہ رشتے میں چھوٹا ہو

رَنْگ ریزْ بَرِیشِ خُود دَرْمانْدَہ

جو خود ہی لاچار ہو وہ دوسرے کی کیا مدد کرے گا

پِیر آپ دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں

جو خود محتاج ہو وہ کس کے کام آئے گا یا دوسرے کو کیا دے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُکَڑ گَدا کے معانیدیکھیے

ٹُکَڑ گَدا

Tuka.D-gadaaटुकड़-गदा

اصل: ہندی

وزن : 1212

Roman

ٹُکَڑ گَدا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ فقیر جو دروازے دروازے بھیک مانگتا پھرتا ہے، ٹکڑے مان٘گنے والا فقیر، بھیک مان٘گنے والا، بھکاری
  • ادنیٰ درجے یا مرتبے کا، غریب، کن٘گال، ادنیٰ درجے کا شخص

Urdu meaning of Tuka.D-gadaa

Roman

  • vo faqiir jo darvaaze darvaaze bhiik maangtaa phirtaa hai, Tuk.De maangne vaala faqiir, bhiik maangne vaala, bhikaarii
  • adnaa darje ya maratbe ka, Gariib, kangaal, adnaa darje ka shaKhs

English meaning of Tuka.D-gadaa

Noun, Masculine

  • one who begs for scraps of food, beggar
  • poor, trivial person

टुकड़-गदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रोटी के टुकड़े घर-घर से मांगकर निर्वाह करनेवाला भिखारी, वह व्यक्ति जो दूसरों के टुकड़ों पर पलता हो, वो फ़क़ीर जो दरवाज़े दरवाज़े भीख मांगता फिरता है, भीख मांगने वाला
  • बहुत ही तुच्छ और हीन (व्यक्ति), परम दरिद्र, ग़रीब, कंगाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماندا

بیمار، علیل، مریض، روگی، مضمحل

ماندَہ

تھکا ہوا، مضمحل، خستہ

ماندا پَڑْنا

عاجز ہونا، بیمار ہونا، مجبور ہونا

دَرْ ماندَہ

تھکا ماندہ، خستہ

بَاقِی مانْدَہ

بچا ہوا، بقایا، باقی، باقی رہا ہوا

ہارا مانْدَہ

رک : ہارا تھکا ۔

تَھکا مانْدَہ

تھکا ہوا، عاجز

جی ماندا ہونا

طبیعت نا ساز ہونا ، بیمار ہونا.

دِل ماندا کَرْنا

دل افسردہ کرنا، اداس کرنا، خستہ کرنا

خاطِر مانْدَہ کَرْنا

ناراض کرنا .

دائی کا جی ماندا ہے

عورتیں کسی عزیز کے بیمار ہونے پر کہتی ہیں بشرطیکہ وہ رشتے میں چھوٹا ہو

رَنْگ ریزْ بَرِیشِ خُود دَرْمانْدَہ

جو خود ہی لاچار ہو وہ دوسرے کی کیا مدد کرے گا

پِیر آپ دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں

جو خود محتاج ہو وہ کس کے کام آئے گا یا دوسرے کو کیا دے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُکَڑ گَدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُکَڑ گَدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone