تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُغْرا" کے متعقلہ نتائج

طُغْرا

ایک خم دار لیکن خوشنما خط، قوسی خط

طُغْرا کَش

طغرا نویس، طغرا بنانے والا، طغرا میں بیل بوٹے یا تصویریں بنانے والا

طُغْرا نُما

طغرا جیسا ، طغرے کی شکل کا ؛ (مجازاً) پیچیدہ.

طُغْرا نِگار

رک : طغرا نویس ، طغرا لکھنے والا کاتب.

طُغْرا نَوِیس

طغرا بنانے والا یا طغرا میں لکھنے والا کاتب

طُغْرائے سَبْزہ زار

وہ الفاظ جو سبزہ اگا کر لکھے جائیں، گل و بوٹوں کی سجاوٹ

طُغْرائے شاہی

شاہی فرمان، شاہی حکم، مہرِ سلطنت

طُغْرائے بِسْمِ اللّٰہ

بسم اللہ پیچیدہ خط میں لکھی ہوئی

طُغْرائے نَدامَت

ندامت کا نشان.

طُغْرائے بَدْنامی

بدنامی کا طغرا ، بدنامی کا نشان ، رسوائی کی علامت.

طُغْرائے اِمْتِیاز

ممتاز ہونے کی پہچان، بڑائی یا فوقیت کی علامت، عظمت کی نشانی

طُغْریٰ نَوِیسی

طغرا لکھنے کا کام یا فن ، طغرا لکھنا.

خَطِ طُغْرا

(خُوش نویسی) ایسی تحریر جِس کے حُروف کی کششوں کے باہمی اِتّصال سے کسی ہندسی شکل ، پُھول ، انسانی صُورت ، پرند یا چرند وغیرہ کی تصویر بن جائے. کہا جات اہے کہ یہ خط بعید سلطان مُراد ایجاد ہوا.

بُلْبُل کا طُغْرا

اس انداز سے لکھی ہوئی عبارت (خصوصاً آیت) کہ حروف کی کشش سے بلبل کی شکل بن جائے (جیسے درود یا بسم اللہ کا بلبل کا ظغرا).

اردو، انگلش اور ہندی میں طُغْرا کے معانیدیکھیے

طُغْرا

tuGraaतुग़रा

نیز : طُغْرَہ, طُغْریٰ

اصل: ترکی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

طُغْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک خم دار لیکن خوشنما خط، قوسی خط
  • نظیر گیر تحریر خواہ وہ کسی کا نام یا دستخط ہو یا قرآن کریم کی آیت ہو یا کسی کا قول زریں، مونو گرام

    مثال فرمانِ بلاغت کی ہے پیشانی کا طغرااس نظام کے ہر مصرعۂ موزوں کی تحریر (۱۷۸۰ ، سودا ، ک ، ۲ : ۳۷۱) بڑے در تو یا ہادی بطور طغرا اور باقی دروں پر کتبہ نام نامی شاہجہاں . (۱۸۴۶ ، آثار الصنادید ، ۳ : ۶۵)

  • (مجازاً) فرمان، حکم (جس پر شاہی مہر یا طغرا ثبت ہوتا ہے)
  • (کنایۃً) علامت، نشان

Urdu meaning of tuGraa

Roman

  • ek Khamdaar lekin Khushanumaa Khat, qausii Khat
  • naziir giir tahriir Khaah vo kisii ka naam ya dastKhat ho ya quraan-e-kariim kii aayat ho ya kisii ka qaul zariin, monuu gram
  • (majaazan) farmaan, hukm (jis par shaahii mahar ya tagraa sabut hotaa hai
  • (kanaa.en) alaamat, nishaan

English meaning of tuGraa

Noun, Masculine

  • a bow shamed line
  • a kind of handwriting, the large thick characters in which the royal titles prefixed to letters, diplomas, or other public deeds are generally written

    Example Taimur.... ke hukm se hazaron Chini tasviren aur Chini musawwari ke hazaron tumar sample aur tughre jama kiye

  • (hence) the royal titles prefixed to letters, diplomas, the imperial signature
  • a style of writing where the name of the emperor or king is written above the royal decree

तुग़रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धनुषाकार रेखा
  • एक प्रकार की रेखा जिसमें कोई शक्ल बना देते हैं चाहे वह किसी का नाम हो या क़ुरआन के वाक्य या किसी के कथन हों, मोनोग्राम

    उदाहरण तैमूर के.... हुक्म से हज़ारों चीनी तसवीरें और चीनी मुसव्वरी के हज़ारों तूमार, सेम्पल और तुग़रे जमा किए

  • (लाक्षणिक) आदेश, हुक्म, राजाज्ञा, फ़रमान (शाही फ़रमान के उपरी भाग में लिखा जाने वाला बादशाह का नाम या उपाधि)
  • (संकेतात्मक) चिह्न, निशान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طُغْرا

ایک خم دار لیکن خوشنما خط، قوسی خط

طُغْرا کَش

طغرا نویس، طغرا بنانے والا، طغرا میں بیل بوٹے یا تصویریں بنانے والا

طُغْرا نُما

طغرا جیسا ، طغرے کی شکل کا ؛ (مجازاً) پیچیدہ.

طُغْرا نِگار

رک : طغرا نویس ، طغرا لکھنے والا کاتب.

طُغْرا نَوِیس

طغرا بنانے والا یا طغرا میں لکھنے والا کاتب

طُغْرائے سَبْزہ زار

وہ الفاظ جو سبزہ اگا کر لکھے جائیں، گل و بوٹوں کی سجاوٹ

طُغْرائے شاہی

شاہی فرمان، شاہی حکم، مہرِ سلطنت

طُغْرائے بِسْمِ اللّٰہ

بسم اللہ پیچیدہ خط میں لکھی ہوئی

طُغْرائے نَدامَت

ندامت کا نشان.

طُغْرائے بَدْنامی

بدنامی کا طغرا ، بدنامی کا نشان ، رسوائی کی علامت.

طُغْرائے اِمْتِیاز

ممتاز ہونے کی پہچان، بڑائی یا فوقیت کی علامت، عظمت کی نشانی

طُغْریٰ نَوِیسی

طغرا لکھنے کا کام یا فن ، طغرا لکھنا.

خَطِ طُغْرا

(خُوش نویسی) ایسی تحریر جِس کے حُروف کی کششوں کے باہمی اِتّصال سے کسی ہندسی شکل ، پُھول ، انسانی صُورت ، پرند یا چرند وغیرہ کی تصویر بن جائے. کہا جات اہے کہ یہ خط بعید سلطان مُراد ایجاد ہوا.

بُلْبُل کا طُغْرا

اس انداز سے لکھی ہوئی عبارت (خصوصاً آیت) کہ حروف کی کشش سے بلبل کی شکل بن جائے (جیسے درود یا بسم اللہ کا بلبل کا ظغرا).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُغْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُغْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone