total کے لیے اردو الفاظ
total کے اردو معانی
حاصل جمع
جوڑ
پُورا
سَب
تَمام
total के उर्दू अर्थ
हासिल-ए-जमा
जोड़
पूरा
सब
तमाम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَقِیر تَرین बहुत ही तुच्छ, बहुत ही कमीना, बहुत ही थोड़ा, बहुत ही छोटा
حَقِیر ہونا ذلیل ہونا، حَقارت کی نظر سے دیکھنا، خوار ہونا
حَقِیر جانْنا ذلیل و خوار سمجھنا، (اپنے سے) کمتر گرداننا، حقارت سے پیش آنا، کمینہ جاننا، بے قدر سمجھنا
ہَکِیری منڈی میں غلہ لانے والی بیل گاڑی جو اس کام کے لیے مخصوص ہو
نَظَر میں حَقِیر ۔نگاہوں میں بے وقعت۔(مراۃ العروس) فرض کیا بات ہو بھی گئی اور لڑکی وہاں نظروں میں حقیر رہی۔
نِگاہ میں حَقِیر ۔ صفت۔ وہ شخص جو لوگوں کے خیال میں بے وقعت ہو۔؎
نَظروں میں حَقِیر ہونا دل سے اترجانا ، بے عزت ہو جانا ؛ قابل احترام نہ رہنا ۔
نِگاہ میں حَقِیر ہونا کسی کی نگاہ میں ذلیل ہو جانا ، نظروں سے گرجانا ، کمتر ہو جانا ۔
حَقِّ رائے دَہی (سیاسیات) انتخابات میں رائے دینے کا استحقاق، ووٹ دینے کا حق
ہَقَر ہَقَر کَرْنا دھنسی ہوئی آنکھوں سے بے رونقی کا اظہار ہونا ؛ پرندوں کا گرمی سے چونچ کھولے ہانپنا ۔
دُشْمَن نَہ تَواں حَقِیر و بیچارَہ شُمَرْد دشمن کو کمزور نہیں سمجھنا چاہیے ، اس کی طرف سے ہمیشہ ہوشیار رہنا چاہیے .
حَقِّ رائے دِہی suffrage, right of voting
حَقارَت کی نَظَر نِگاہ سے دیکْھنا خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا
حَقارَت بَھری نَظر سے دیکھنا ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا
حَقارَت کی نَظَر سے دیکھنا ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا
حَقِ رِعایا کاشتکار کا حق؛ رعایا کا حق امن اور انصاف کا
حَقارَت عاید ہونا نفرت کی نگاہ سے دیکھا جانا
حَقارَتْ سے دیکھنا خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا
حِقارَت آمیز ذلّت اور اہانت سے بھرا ہوا
حقدار اُمیدوار جو کسی چیز میں حصّہ پانے کا مستحق اور امیدوار ہو، عموماً قریبی رشتہ دار یا قرابت دار
حِقارَت کی نِگاہ سے دیکھنا حَقِ رِفاقَت اَدا کَرنا وفادار ہونا یا رہنا، وفاداری ثابت کرنا
ہُڑدنگا ہنگامے والا، ہلچل والا، شوروغل والا، (کنایتہ) بے ہودہ، دنگئی، فسادی
ہُڑدَنگے ہڑدنگا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔
حَق دار حصّے دار، شریک، ساجھے دار
حَقدار تَرْسیں اَنگار بَرْسیں جب دوسرے کا حق مارا جائے تو نامنصف سے خدا سخت ناراض ہوتا ہے
ہُڑدَنْگا پَن ۱۔ بے شعوری ، ناسمجھی ؛ بے سلیقگی ، پھوہڑپن ؛ آوارگی ۔
حَقِّ رائے دِہِنْدَگی suffrage, right of voting
حَق داد اللہ کا دیا ہوا، خدا داد، من جانبِ اللہ
حَق رَسی حق تک پہن٘چنے کا طریقہ، سیدھا راستہ، نیکی کی راہ، عدل
حَقِّ اِرْجاعِ نالِش نالش دائر کرنے کا استحقاق، اپیل کا حق
حَق دَبانا حق نہ دینا، حق مار لینا، کسی کو اس چیز یا بات سے محروم رکھنا جس کا اسے حق حاصل ہو
حَق رَسانی किसी का हक़ उसको पहुँचाना, किसी का हक़ दिलाना।।
حَق اَدا کَرْنا فرض ادا کرنا، ذمّے داری پوری کرنا
حَق داری حقِ ملکیت، کسی جائداد یا مطالبے کا حق
ہُڑْدَنْگ ہلڑ، شورغل، ہنگامہ، ادھم، شور شرابہ، اچھل کود، ہڑدنگا
ہُڑدَنگا کَرنا شور و غل کرنا ؛ شرارتیں کرنا ؛ اُچھل کود کرنا ، ہلڑہنگامہ کرنا۔
ہُڑدَنگے کَرنا اُچھل کود کرنا ، کھیلتے پھرنا ؛ شور مچانا ؛ دنگا کرنا ؛ شرارت کرنا ۔
ہُڑدَنگے لَگانا اُچھل کودنا، چھلانگیں لگانا ؛ کھیلتے پھرنا ۔
ہُڑدَنگا کھیلنا بچوں کا اُچھل کود کرنا ؛ شرارتیں کرنا ۔
ہُڑدَنگا مَچانا اُچھل کود کرنا ؛ شور و غل مچانا ؛ شرارتیں کرنا
حُقَّہ دَم کھانا حقے کی چلم کے تمباکو کا آگ کی گرمائی پکڑنا
حَق دَق رَہ جانا ہک دھک رہنا، بُھچک رہنا، ہکّا بکّا ہوجانا، سِٹی گُم ہوجانا ، سٹ پٹا جانا، بدحواس ہوجانا
Tags for total
English meaning of total , total meaning in english, total translation and definition in English.
total का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔