تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹوٹا" کے متعقلہ نتائج

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت، حفاظت، بچاؤ

دِفاعی

مخالف سے بچاؤ، دشمن کے حملہ سے مدافعت، حفاظنی

دِفاعی خَط

کسی ملک کی وہ سرحد جہاں دشمن سے دِفاع کے لئے فوج کو صف آرا کیا جائے، مخالف سے بچاؤ کی تدابیر

دِفاعی لائِن

اگلا مورچہ جہاں فوج حملے یا بچاؤ کے لئے متعین کی جائے

دِفاعی حِصار

دشمن کے خلاف مورچہ

دِفاعی اِدارَہ

تحفظِ ملک سے متعلق محکمہ جو وزارتِ دِفاع کے تحت کام کرتا ہے

دِفاعی مِینار

حفاظت کے ایسے بلند ستون جن کی برجیوں میں سے دیکھنے سے دشمن کی حرکات کا پتہ چلتا رہتا ہے

دِفاعی رَوَیَّہ

بچاؤ کا طرزِ عمل

دِفاعی میکانِیَت

بچاؤ کی ترکیب، حِفاظت کا طریقۂ کار

دِفاعی حِکْمَتِ عَمَلی

(کھیل) بچاؤ کا لائحۂ عمل، طریقۂ کار

دِفاعی تَوافُق

(نباتیات) دو تخموں اور برہنہ تخموں کے درمیان بنیادی امتیاز (یعنی مادگیں کی تکوین) بِلا شبہ ایک توافق کے طور پر پیدا ہوا جس سے بیض دان اور بِیج کی بہتر حفاظت حاصل ہو گئی.

حَرَکی دِفاع

(فوج) جنگ میں ایسا دِفاع جس میں آسانی اور تیزی سے نقل و حرکت ہو سکے

مُعْتَمَد دِفاع

وزارتِ دفاع میں ایک اعلیٰ عہدہ، جنگی امور کا سیکرٹری، سیکرٹری دفاع

شَہْری دِفاع

حکومت کی وہ سرگرمیاں جن کا مقصد شہریوں کو ہوائی حملوں سے بچانا ہوتا ہے، اس میں عوام کو اس امر کی تربیت دی جاتی ہے کہ حملے کے وقت کس طرح اپنی حفاظت کرنی جاہیے اور حملے کے بعد کس طرح اپنی جانوں اور املاک کا تحفظ کرنا چاہیے.

ہَوائی دِفاع

(عسکری) فضائی دفاع ، دشمن کے طیاروں یا میزائلوں کے حملے کے خلاف دفاعی نظام ، اس مقصد کے لیے کیے گئے جملہ اقدامات ، ایسا دفاع مہیا کرنے والی کوئی تنظیم یا سرگرمی (انگ : Air defence).

یَومِ دِفاع

دشمن کا حملہ پسپا کرنے کا دن

وَزِیرِ دِفاع

وِزارَتِ دِفاع

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوٹا کے معانیدیکھیے

ٹوٹا

ToTaaटोटा

اصل: ہندی

وزن : 22

ٹوٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بانس کا ٹکڑا، بانس کی خالی نالی (قب ٹونٹا)
  • (ادھ جلے سگرٹ یا بیڑی کا) ٹکڑا
  • مجازاً: کارتوس
  • کمی، توڑا
  • معاوضہ، تاوان، ہرجانہ
  • آتش بازی کی ایک قسم جو بند کارتوس کی شکل کی ہوتی ہے
  • نے، پھونک سے بجایا جانے والا ساز
  • ٹوٹے ہوےٴ چاول
  • اوجھڑی کی نلی، معدے کا من٘ھ
  • آنول نال کا حصہ جو بچے کی ناف سے جڑا ہوتا ہے اور جو پیدائش کے کچھ دنوں بعد سوکھ کر جھڑ جاتا ہے
  • سنیما میں کسی آنے والی پکچر (تصویر) کا تھوڑا حصہ جو بطور اشتہار دکھایا جائے
  • کونپل، سردان، ٹھنٹھ
  • نقصان، خسارہ، گھاٹا

English meaning of ToTaa

Noun, Masculine

टोटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाँस का टुकड़ा, बाँस की ख़ाली नाली, (क़बः टोंटा)
  • (अधजले सिगरेट या बीड़ी का) टुकड़ा
  • (लाक्षणिक) कारतूस
  • कमी, तोड़ा
  • वह धन जो किसी काम या संपत्ति के प्रतिफल में दिया जाए, अर्थदंड, हर्जाना
  • पटाख़ेबाज़ी की एक शैली जो बंद कारतूस के आकार की होती है
  • बाँसुरी, फ़ोन से बजाया जाने वाला वाद्य यंत्र
  • टूटे हुए चावल
  • ओझड़ी की नली, मे'दे का मुँह
  • आँवल नाल का हिस्सा जो बच्चे की नाभि से जुड़ा होता है और जो जन्म के कुछ दिनों बाद सूख कर झड़ जाता है
  • सिनेमा में किसी आने वाली पिक्चर (तस्वीर) का थोड़ा हिस्सा जो विज्ञापन के रूप में दिखाया जाए
  • कोंपल, सर्दान

    विशेष - सर्दान= दिल्ली के मुसलमानों की एक रस्म, उसके संबंध में स्त्रियों का विचार ये है कि ऐसा करने से दाँत निकलते समय बच्चे को सफ़ेद दस्त नहीं आते

  • सूखा हुआ पेड़
  • नुक़्सान, हानि, घाटा

ٹوٹا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone