تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تورہ پِیٹی" کے متعقلہ نتائج

جُنْہائی

چاند کی روشنی، چانْدنی، چاند

جَناحی

جناح (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو والا ، بازو والا.

جَنْہائی

رک: جنہار

جُوں ہی

جیسے ہی، جتنی جلدی ہو سکے

عَدِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے بازو نہیں ہوتے (ان میں پسّو وغیرہ شامل ہیں).

مُرْغانِ اُولی اَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے ، بازو رکھنے والے پرندے

مُرْغانِ اُولی الاَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے، بازو رکھنے والے پرندے

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

سیدھے پروں والا ؛ (حیوانیات) جانوروں کی وہ صنف جن کے بازو دستی پنکھے کی طرح کھلتے اور بند ہوتے ہیں اور سیدھے دراز پسلیوں پر کسے رہتے ہیں ، جیسے ٹڈے وغیرہ -

اُولُو الاَجنِحَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تورہ پِیٹی کے معانیدیکھیے

تورہ پِیٹی

tora-peTiiतोरा-पेटी

وزن : 2222

موضوعات: عوامی طنزاً

تورہ پِیٹی کے اردو معانی

صفت

  • نخرے دکھانے والی، شیخی باز، مغرور
  • وہ عورت جو خود کو بظاہر پابند شرع ظاہر کرے

English meaning of tora-peTii

Adjective

  • a woman showing too many tantrums, arrogant, proud
  • an ostentatiously religious woman

तोरा-पेटी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नख़रे दिखाने वाली, शेख़ी बाज़, मग़रूर, अभिमानी, घमंडी
  • वो औरत जो ख़ुद को धार्मिक बंधन बँधने का दिखावा करे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تورہ پِیٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تورہ پِیٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone