تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَورَہ جَتانا" کے متعقلہ نتائج

غَلْبَہ

کثرت، فراوانی، زیادتی

غَلْبَہ ہونا

زیادتی ہونا

غَلْبَہ پانا

فتح پانا، غالب ہونا

غَلْبَہ دینا

فتح یا برتری عطاکرنا ، غالب کرنا .

غَلْبَہ کَرنا

حملہ کرنا ، تسلط جمانا .

غَلْبَۂ حال

بیخودی یا وجد طاری ہونے کا عالَم .

غَلْبَۂ رائے

رائے کی زیادتی ، کثرتِ رائے .

غَلْبَہ پَسَنْدی

دوسروں پر بالادستی یا تسلط حاصل کرنے کی خواہش .

غَلْبَۂ اِشتِہا

کھانے کی خواہش کا بڑھ جانا، بھوک کی شدت

اردو، انگلش اور ہندی میں تَورَہ جَتانا کے معانیدیکھیے

تَورَہ جَتانا

tora jataanaaतोरा जताना

محاورہ

مادہ: تَورا

موضوعات: عوامی طنزاً

تَورَہ جَتانا کے اردو معانی

  • (طنزاً) نخرا دکھانا
  • تعلی کرنا
  • بزرگی دکھانا، پرہیزگاری جتانا
  • فخر کرنا

English meaning of tora jataanaa

  • to show tantrums

तोरा जताना के हिंदी अर्थ

  • (व्यंगात्मक) चोंचला दिखाना
  • डींग मारना
  • बड़कपन दिखाना, पारसाई जताना
  • घमंड करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَورَہ جَتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَورَہ جَتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone