تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹوک کے" کے متعقلہ نتائج

کَلیجَہ ٹوک ٹوک ہونا

سخت صدمہ پہنچانا ، دل بیتاب یا ٹکڑے ٹکڑے ہونا ، صبر کی طاقت نہ رہنا .

کَلیجا ٹوک ٹوک ہونا

۔(ہندو۔ عو) صبر کی طاقت نہ رہنا۔

ٹوک کے

کسی کو پیچھے سے آواز دے کر ، روک کر.

دو ٹوک ہو جانا

(دل کا صدمے سے) شق ہونا ، دو ٹکڑے ہونا ، نہایت غم زدہ ہوجانا

دو ٹوک بات کَہْنا

فیصلہ کن بات کہنا ، صاف صاف بات کرنا ، خدا لگتی کہنا ، سچّی اور کھری بات کہنا .

دو ٹوک ہونا

ہَتّھے پَر ٹوک دینا

ابتدا ہی میں روکنا یا اعتراض کر دینا ، شروع ہی میں یا بروقت غلطی سے آگاہ کر دینا ؛ آغاز ہی میں بدشگونی کی بات کہہ دینا ۔

ہَتّے پَر ٹوک دینا

ابتدائی مرحلے پر ٹوکنا ، شروع ہی میں اعتراض کرنا ؛ ابتدا ہی میں کسی کو غلطی سے آگاہ کر دینا ؛ شروع ہی میں مداخلت کرنا ۔

پُھوکْنے کے نَہ پھان٘کْنے کے ، ٹان٘گ اُٹھا کے تاپْنے کے

خود غرض کی نسبت بولتے ہیں .

پُھون٘کے کے نَہ پھان٘کے کے ، ٹان٘گ اُٹھا کے تاپے کے

کام نہیں کرتا مگر آرام چاہتا ہے ، خود غرض سست شخص کے متعلق کہتے ہیں.

اِدَھر کے نَہ اُدَھر کے

کُتّے کے پان٘و جا ، بِلّی کے پان٘و آ

تیز تیز جا اور جلدی سے واپس آ.

ڈھاکے کے بَن٘گال کُوزے کے کَن٘گال

شہر ڈھاکے میں کُوزے بنتے تھے، ڈھاکے والوں کے پاس کُوزہ نہ ہونا، جس چیز کی بُہتات ہو اس سے محروم ہونا، دریا میں رہ کر پیاسے رہنا

ہَوا کے رُخ کے ساتھ بَدَلنا

زمانے کے موافق کام کرنا ، حالات کے مطابق خود کو ڈھالنا نیز موقع پرست ہونا۔

ہار کے جَھک مار کے

مجبور ہو کر ، ناچار ہو کر ، عاجز آکر ، مجبوراً ؛ جزبز ہو کے (رک : ہار جھک مار کر)

کھا کے پَچتاتا ہے نَہا کے نَہی پَچتاتا

۔مثل نہانے سے بدن چست رہتا ہے۔

ہَوا کے جھون کے کی طَرَح آنا

اچانک آنا ، دبے پانو ، تیزی سے آنا ۔

اَدّھی کے بیر بھی اُس کے ہاتھ کے نَہ کھاوے

بڑا ذلیل شخص ہے .

سِینَہ کھول کے تَلْوار کے پاس جانا

نہایت دلیر ہونا .

قاضی کے گَھر کے چُوہے بھی سیانے

حاکم یا امیر کے گھر کے ادنیٰ آدمی بھی چالاک اور ہوشیار ہوتے ہیں

گَدھے کے کھائے کھیت نَہ ہرلُو کے نَہ پَرلُو کے

نالائق کے ساتھ سلوک کرنے سے کوئی فائدہ نہیں .

گَھر کے رَہے نَہ بار کے

رک : گھر کے رہے نہ دَر کے.

کے ہاتھ بِکْنا

ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دِکھانے کے اور

دکھانے کی چیز اور ہوتی ہے اور کام میں لانے کی اور، دکھاوا اور چیز ہے برتاؤ اور چیز، دنیا کے لوگ ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ ہوتے ہیں

کھیتی کَرْ کے ہم مَرے، بَہورے کے کوٹھے بَھرے

کسان کی محنت کی کمائی ساہوکار کے گھر جاتی ہے .

زَہْر کے گُھون٘ٹ

بہت ناگوار ، تلخ.

لَہُو کے گُھون٘ٹ پِینا

غصّے کو پی کر رہ جانا، غم کھانا، سخت تکلیف یا صدمہ برداشت کرنا، غصّہ ضبط کرنا .

چِیُوْن٘ٹی کے پَر ہونا

رک : چیون٘ٹی کے پر نکلنا.

کے ساتھ ہی

چِیُوْن٘ٹی کے اَن٘ڈے پُھوٹْنا

چھوٹے چھوٹے سفید بال نکل آنا

مُن٘ہ کے بَل آنا

رک : منھ کے بل گرنا ۔

مُن٘ہ کے بَھل گِرنا

رک : منھ کے بل گرنا ۔

مُن٘ہ کے بَل گِرنا

اس طرح گرنا کہ چہرہ زمین سے ٹکرائے

مُن٘ہ کے بَھل آنا

رک : منھ کے بل گرنا ۔

مُن٘ہ کے بَھل گِرانا

اس طرح گرانا کہ منھ زمین سے جالگے ؛ ذلیل کرنا ، بے عزت کرنا ؛ چپ کرا دینا ۔

مُن٘ہ کے بَل گِرانا

اس طرح گرانا کہ منھ زمین سے جالگے ؛ ذلیل کرنا ، بے عزت کرنا ؛ چپ کرا دینا ۔

بُھس کے مُول ہے

سستا ہے، بے قیمت ہے

مُن٘ہ کے دو حَرف

کہے ہوئے چند کلمے بطور پیام سلام ۔

کَن٘گھے کے دان٘ت

کنگھے کے دندانے یا دانتے.

جِن کے بھاگ اُن کے سُہاگ

خوش نصیب لوگوں ہی کو آرام ملتا ہے

لَہُو کے آن٘سُو رونا

اتنی شدت سے رونا کہ آنسو خون بن کر آنکھوں سے نکلیں ؛ بے انتہا غم کرنا .

لَہُو کے آن٘سُو پِینا

خون کے آنسو پینا، ضبط کرنا، صبر کرنا، برداشت کرنا

تا بَہ کے

رک : تابہ کجا.

زَہْر کے گُھون٘ٹ نِگََلْنا

رک : زہر کے گھونٹ پینا.

زَہْر کے گُھون٘ٹ پِینا

مجبور ہو کر طعنہ ضبط کرنا ، دل ہی دل میں پیچ و تاب کھانا .

قاضی جی کے گھر کے چُوہے بھی سیانے

حاکم یا امیر کے گھر کے ادنیٰ آدمی بھی چالاک اور ہوشیار ہوتے ہیں، لائق شخص کے قریب رہنے والے بھی لائق ہوتے ہیں

کِسی کے مُن٘ہ لَگْنا

کسی کو بحث و تکرار پر مجبور کرنا ، باتوں میں برابری کرنا ، بلاوجہ کسی سے ہم کلام ہونا ، کسی کو منھ کھولنے پر مجبور کرنا

خُون کے آن٘سُو بَہانا

سخت احساس ، اذیّت ، یا حسرت کے ساتھ رونا ۔

چاکَر کے آگے کُوکَر کُوکَر کے آگے پیش خیمَہ

وہاں کہتے ہیں جہاں کسی کو کام (کے لیے) کہا جائے اور وہ دوسرے کو کرنے کا حکم دے دے .

دُولہا کے دُم کے ساتھ ساری بَرات ہے

انسان کا وجود ، زندگی

کھا کے پَچھتاتا ہے، نَہا کے نَہِیں پَچھتاتا

نہانا نقصان نہیں پہنچاتا کھانا بعض وقت پہنچاتا ہے

لَہُو کے گُھون٘ٹ گھون٘ٹْنا

جلنا ، انگاروں پر لوٹنا، تِلملانا ، رشک یا حسد کرنا .

پانی کے نِیچے نَہ پانی کے اُوپَر

پانی کے اوپر نہ پانی کے نیچے ، نہ الٹی مانے نہ سیدھی ۔

گُھون٘گْرُو کے شَرِیک رَہْنا

اہل رقص کی برادری میں شریک ہونا .

اُون٘ٹ کے مُن٘ھ زِیرا

جب زیادہ چیز کے ضرورت مند کو ضرورت سے بہت کم چیز دی جائے

کے مُتَرادِف ہونا

ٹیسْٹ کے لِئے اَہْل

نَہ زَمِین کے، نَہ آسمان کے

کہیں کا نہ رہنا ۔

ہوت کے جوت ہیں

رک : ہوت کی جوت ہیں ؛ روپے پیسے کی چمک دمک ہے ، دولت سے رونق اور بہار ہے.

توپ کے مُن٘ھ پَر

رک : توپ کے مہرے پر، مصیبت کے سامنے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوک کے کے معانیدیکھیے

ٹوک کے

Tok keटोक के

ٹوک کے کے اردو معانی

  • کسی کو پیچھے سے آواز دے کر ، روک کر.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹوک کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹوک کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words