تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹوک کَر کے مارْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹوک کَر کے مارْنا

للکار کر قتل کرنا

کَلیجَہ ٹوک ٹوک ہونا

سخت صدمہ پہنچانا ، دل بیتاب یا ٹکڑے ٹکڑے ہونا ، صبر کی طاقت نہ رہنا .

کَلیجا ٹوک ٹوک ہونا

۔(ہندو۔ عو) صبر کی طاقت نہ رہنا۔

ڈون٘گَر کھود کے چُوہا مارْنا

مُشکل مگر بے فائدہ کام کرنا

دَم گھوں٘ٹ گھوں٘ٹ کَر مارْنا

جلا جلا کر اور رُلا رُلا کر مارنا ؛ نہایت تنگ کرنا، تنبیہہ میں رکھنا

دو ٹوک ہو جانا

(دل کا صدمے سے) شق ہونا ، دو ٹکڑے ہونا ، نہایت غم زدہ ہوجانا

دو ٹوک بات کَہْنا

فیصلہ کن بات کہنا ، صاف صاف بات کرنا ، خدا لگتی کہنا ، سچّی اور کھری بات کہنا .

ہَٹ کے لِید کَر

(رک : ہٹ کر / کے سڑ) الگ رہو ، پرے ہٹو

صَبْر کَر کے بَیٹْھ رَہْنا

مایوس ہو کے بیٹھ رہنا ، نا امید ہو کے خاموشی اختیار کرنا.

آہ کَر کے رَہ جانا

دل مسوس کر رہ جانا، صبر کے سوا کچھ نہ کر سکنا، کلپ کے رہ جانا.

باہَر کَر کے

ماسوائے، علاوہ بریں، چھوڑ کر یا علیہدہ کر کے

سی کَر کے رَہ جانا

بے بسی اور مجبوری کے عالم میں ظُلم و ستم وغیرہ برداشت کرنا .

کِسی چِیز کو کِسی کے مُن٘ہ پَر مارْنا

کسی چیز کو نِکَما سمجھ کر اس کے مالک کو حقارت کے ساتھ واپس کردینا

مَعْمُور کَر کے

(دروازہ) بند کر کے ، بھیڑ کر ۔

دو ٹوک ہونا

ہاتھ کے پاؤں کَر جانا

(کنایتہ) سہارا ، قوت ؛ بہت کام آنے والا ۔

اِلّا اللہ کَر کے

خدا پر بھروسا کر کے ، (کوئی مشکل یا سخت کام یکایک انجام دینے کے موقع پر) .

خَراب کَر کے کَہْنا

غلط نام لینا

راہ رَوی کَر کے چَلا جانا

بغیر ٹھہرے چلا جانا ، رستے رستے سے چلا جانا ؛ جلد لوٹ جانا

ہَیضَہ کَر کے مَرنا

ہیضے کی بیماری سے مرنا، ہیضے میں مبتلا ہو کر انتقال کر جانا ۔

کِسی کے پاس جا کَر نَہ پَھٹَکْنا

بالکل پاس نہ جانا ، ذرا خبر نہ لینا ، کسی بات سے نہایت دور اور متنفر رہنا ، گریزاں رہنا

لالَہ بَھیّا کَر کے سُلانا

تھپک کر چُمکار کر سلانا ، لوری دے کر سلانا.

سِینَہ کھول کَر تَلْوار کے پاس جانا

نہایت دلیر ہونا .

ہَتّھے پَر ٹوک دینا

ابتدا ہی میں روکنا یا اعتراض کر دینا ، شروع ہی میں یا بروقت غلطی سے آگاہ کر دینا ؛ آغاز ہی میں بدشگونی کی بات کہہ دینا ۔

ہَتّے پَر ٹوک دینا

ابتدائی مرحلے پر ٹوکنا ، شروع ہی میں اعتراض کرنا ؛ ابتدا ہی میں کسی کو غلطی سے آگاہ کر دینا ؛ شروع ہی میں مداخلت کرنا ۔

میلا میلا کَر رَہی میلے کے دِن گَھر رَہی

موقع پر غافل ہے

تَسْمے کے لیے بَھین٘س مارْنا

اپنے تھوڑے سے فائدے کے لیے دوسرے کا بڑے سے بڑا نقصان کر دینا یا ادنٰی بات کے واسطے بڑا نقصان اٹھانا.

اَللہ اَللہ کَر کے

بڑی مشکل سے ، بڑی مصیبت کے بعد ، مر کھپ کے .

غُصّے کے گُھون٘ٹ پی کَر رَہ جانا

بہت مشکل سے یا مجبوراً غصہ ضبط کرنا ، بمشکل تمام اپنے آپ پر قابو پانا .

آج جو کَرنا ہے کَر لے کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے، آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے

طَمان٘چَہ مارْنا

تھپّڑ لگانا ، نیچا دکھانا ، ذلیل کرنا.

ہُن٘کار مارْنا

چیخ مارنا ، چلانا ۔

اَللہ آمِیں کَر کے

بڑے شوق سے ، چائو کے ساتھ ،لاڈ پیار سے ،منتوں مرادوں یا دعاؤں کے ساتھ.

کِسی کو اَپْنا کَر رَکھو یا کِسی کے ہو رَہو

یا تو خود کسی کی متابعت اختیار کرلو یا کسی کو اپنا مطیع و فرمان٘بردار بنالو

ہَوا کے پَر لَگا کَر اُڑنا

بہت تیزی سے اُڑنا ، تیز رفتاری سے جانا ۔

سَب سے ٹُوٹ کَر اُس کے ہو رَہنا

سب سے قطع تعلق کرکے خدا سے لو لگانا

طَمان٘چَہ کھین٘چ مارْنا

تھپّڑ مارنا.

آن٘کھ بَنْد کَر کے

بے سوچے سمجھے، رد و قدح یا بحث و تمحیص کے بغیر

یا کِسی کو کَر رکھو تُم یا کِسی کے ہو رَہو

لوگوں سے الگ تھلگ نہیں رہنا چاہیے یا کسی کو دوست بنائے یا خود کسی کا دوست بنے، یا کسی کو اپنا دوست بنائے یا کسی کا دوست بن جائے الگ تھلگ رہ کر گزارا نہیں ہوتا

ہِلْکورے مارْنا

رک : ہلکورے لینا ؛ پانی کا لہریں مارنا ، موج زن ہونا ، لہرانا

رُوپَیَہ مارْنا

روپیہ لے کر نہ دینا ، روپیہ کھانا.

ہِیک مارْنا

بدبودار ہونا

چَہْچَہے مارْنا

رک: چہچہے کرنا.

کُہْنی مارْنا

کسی کو سامنے سے ہٹانے یا پہلو میں بیٹھے ہوئے کو اشارہ یا تنبیہہ کرنے کے لئے کہنی سے ہٹانا، ڈھکیلنا، دھکا دینا

آہ مارْنا

ہاے کرنا، زور سے ہاے کہ کر سان٘س کھین٘چنا، کلپنا، نالہ اور واویلہ کرنا.

چَہْکا مارْنا

(مرغ بازی) لڑائی میں حریف مرغ کے من٘ھ پر جھپٹ کر کاٹنے کی تیز ضرب لگانا.

ہَگ مارْنا

پاخانہ پھر دینا ، براز کرنا

ہاک مارْنا

رک : ہانک مارنا ؛ چلانا ۔

ہِلا مارْنا

جنبش دینا، جھنجھوڑنا

پَہْلُو مارْنا

برابری کرنا، ہمسری کرنا، زیر کرنا، نیچا دکھانا

ہَلْپھا مارْنا

بڑی لہر کا ٹکرانا .

راہ مارْنا

راستے میں لوٹ لینا، رہزنی کرنا نیز تباہ و برباد کر دینا

رَسْتَہ مارْنا

رَہزنی کرنا ، ڈاکا ڈالنا ، راستے میں لُوٹ مار کرنا.

سِینَہ مارْنا

رک: سِینہ پیٹنا .

کِیسَہ مارْنا

رک : کیسہ کرنا .

نِوالَہ مارْنا

کھانا نگلنا ، ہڑپ کرنا (عموماً نوالے مارنا مستعمل ہے).

نَہِیں نَہِیں کَر کے

تھوڑا تھوڑا کر کے ، کم کرتے کرتے نیز بڑی مشکل سے ، بہت انکار کے بعد

دِماغ بَھون٘ک کے خالی کَر دینا

بک بک کر کے تھک جانا یا دوسرے کو تھکا دینا.

ٹھوڑی کے نِیچے ہاتھ دے کَر بَیٹْھنا

رنجیدہ اور سست ہونا، فکر مند ہونا

ٹھوڑی کے نِیچے ہاتھ دَھر کَر بَیٹْھنا

سست ہونا ، فکر مند ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوک کَر کے مارْنا کے معانیدیکھیے

ٹوک کَر کے مارْنا

Tok kar ke maarnaaटोक कर के मारना

محاورہ

ٹوک کَر کے مارْنا کے اردو معانی

  • للکار کر قتل کرنا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

टोक कर के मारना के हिंदी अर्थ

  • लल्कार कर क़त्ल करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹوک کَر کے مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹوک کَر کے مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words