تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تُہْمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تُہْمَت کے معانیدیکھیے
تُہْمَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
اتہام، بہتان، افترا، الزام
مثال - بے انتظامی کی تہمت، غفلت کی بدنامی، واجد علی شاہ کے سر پر دھر دی تھی
- شک، شبہ
- بری رائے، برا گمان
شعر
کوئی تہمت ہو مرے نام چلی آتی ہے
جیسے بازار میں ہر گھر سے گلی آتی ہے
ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کی
چاہتے ہیں سو آپ کریں ہیں ہم کو عبث بدنام کیا
ساقی مجھے شراب کی تہمت نہیں پسند
مجھ کو تری نگاہ کا الزام چاہیئے
English meaning of tohmat
Noun, Feminine
-
allegation, false accusation, falsely charging one with a crime, aspersion, detraction, calumny, slander
Example - Be-intizami ki tohmat, ghaflat ki badnami, Wajid Ali Shah ke sar par dhar di thi
- doubt, suspicion
तोहमत के हिंदी अर्थ
تُہْمَت کے مترادفات
تُہْمَت کے متضادات
تُہْمَت سے متعلق محاورے
تُہْمَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تُہْمَت)
تُہْمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔