تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹوہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوہ کے معانیدیکھیے
ٹوہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کھوج، جستجو، طلب، تلاشی
- ٹٹول، لمس
شعر
پلکیں گھنیری گوپیوں کی ٹوہ لیے ہوئے
رادھا کے جھانکنے کا جھروکہ غضب غضب
English meaning of Toh
Noun, Feminine
- urge to discover (a secret), curiosity, spying
- feeling, touching, touch
टोह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- टोहने या टटोलने की क्रिया
- अनुसंधान; खोज; टटोल
- किसी छुपी हुई बात का पता लगना; थाह
- किसी दबी-छिपी बात की जानकारी; भनक
- ख़बर
- देखभाल।
ٹوہ کے مترادفات
ٹوہ کے متضادات
ٹوہ کے قافیہ الفاظ
ٹوہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹوہ)
ٹوہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔