تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توڑ پھوڑ" کے متعقلہ نتائج

پُھوڑ

(دہلی) صفت پھوٗہڑ

پھوڑا

۱. ( جلدی خرابی یا فساد خون کے باعث ) جسم پر کا ابھارا جو پک کر اور پھوٹ کر زخم کی شکل اختیار کرے ، دمبل ، بڑی پھنسی .

پھوڑی

broke, deflated

پھوڑٰنا

پھوٹنا (رک) کا تعدیہ .

پھوڑْنی

توڑنے کا ایک آلہ

پھوڑْ لینا

رک : پھوڑنا ؛ کسی کو اس کے ساتھیوں سے الگ کر کے اپنے ساتھ ملانا ، اپنا ہمنوا بنانا .

پھوڑ٘ ڈالْنا

رک : پھوڑنا : افشا کرنا ، ظاہر کرنا ، راز کہدینا .

پھوڑْوانا

پھوڑنا (رک) کا تعدیہ .

پُھوند

پُھندنا، (سوت ریشم یا کلابتوں کا) گچھا یا پھول، جو جوڑے کی نوک تسبیح جھالر اور کمر بند وغیرہ کے سرے پر یا ٹوپی میں لگاتے ہیں

پھوڑَن

وہ مسالے جو دال یا سبزی وغیرہ کو آنچ پر رکھنے سے پہلے انہیں تڑکا یا بگھارنے کے لیے ڈالتے ہیں

پھوڑا پُھْنسی

جلدی بیماری جس میں چھوٹے بڑے زخم پیدا ہو جاتے ہیں، پھُنسی

پھوڑا پَکْنا

دنبل کا زرد اور سفید ہو کر نرم ہو جانا، پھوڑے کا پیپ سے بھر جانا

پھوڑا رِسْنا

پھوڑے سے تھوڑا تھوڑا مواد نکلنا

پھوڑا بَہْنا

پھوڑے سے مواد جاری ہونا

پھوڑا چھیڑْنا

(لکھنؤ) پھوڑے سے تھوڑا تھوڑا مواد آنا، پھوڑے میں نشتر دینا، مجازاً: کوئی تکلیف دہ واقعہ بیان کرنا

پھوڑے کا مُنھ

پھوڑے میں وہ جگہ جہاں سے وہ پھوٹتا ہے .

پھوڑے کا مُنْہ

۔ پھنسی میں وہ جگہ جہاں سے وہ پھوٹتی ہے۔ ؎

پھوڑا پُھوٹْنا

پھوڑا بہنا، پھوڑے بہنا، پھوڑے کا پک کر پھٹ جانا اور پیپ جاری ہونا

پھوڑا تَپَکْنا

پھوڑے میں ٹیس ہونا، زخم میں ٹیس اٹھنا

پھوڑا لَپَکنا

پھوڑے میں جلن ہونا، پھوڑا ٹپکنا

پھوڑا نِکَلْنا

پھوڑا پیدا ہونا، بڑی پھنسی پیدا ہونا

پھوڑا بَیْٹھ جانا

۔پھوڑے کا مُندمِل ہوجانا۔

پَہاڑ

(بطور صنعت تشبیہ) عظیم، بڑے حبثے والا، بہت بڑا

پُھڑْوانا

پھوڑنا (رک) کا تعدیہ .

پھاڑ

پھاڑنا کا اسم کیفیت، تراکیب میں مستعمل

پُھڑِیا

پھنسی ، چھوٹا سا پھوڑا

پُھوند پُھوند رونا

زار زار رونا۔

پَھڑ

بڑی توپ رکھنے کا اڈّا .

پاہاڑ

رک : پہاڑ ۔

پَہَڑ

پہاڑ (رک) کی تخفیف.

پُھدْکا

رک : پُھدکی .

پُھدکی

(مجازاً) ناتواں ، کمزور ، حقیر .

پُھدَکْنا

اچھلنا، کودنا، اچھل اچھل کے چلنا، خوشی سے کودنا (مینڈک پرندوں بچوں اور پست قد آدمیوں کا)

پُھونڈی

پھوٹی (کوڑی)۔

پھید

بھید

پَھوندی

رک : پَھنڈی۔

پُھنْدْنا

(سوت ریشم یا کلابتوں کا) گچھا یا پھول، جو جوڑے کی نوک تسبیح جھالر اور کمر بند وغیرہ کے سرے پر یا ٹوپی میں لگاتے ہیں

پُھوندْنا

رک : پُھندنا۔

feed

فَراہَم

پُھْدکی مارْنا

جست بھرنا، چھلان٘گ مارنا

food

غِذا

fed

عوام: امریکا وفاق کا ملازم خصوصاً سراغ رسانی کے ادارے کا رُکن ۔.

fid

کسی چیز کی ڈھیری، چھوٹا سا ٹکڑا؛ پچّر ، اڑنگا.

fad

مخفف: flavin adenine dinucleotide.

feud

جَھگْڑا

پُھندنا سا

۔صفت (عو) ننّھا سا۔ چھوٹے قد کا۔ (فقرہ) کیا پھندنا سا لڑکا ہے۔

پَھاند

پھندا ، بندھن (جس سے جانور کو پکڑتے ہیں) .

پُھنْدْنے

پھندنا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پھُدَک

جوش ، ابال ، کھدبدی .

پُھنْدْنے نِکالْنا

کلی پھندنے لگانا ، مجازاً بات میں بات نکالنا یا اضافہ کرنا ، نکتہ چینی کرنا .

بھانڈا پھوڑ

راز افشا کرنے والا ، چغل خور .

بانس پھوڑ

کاریگر جو بان٘س کی تیلیوں سے مختلف قسم کی چیزیں (ٹوکریاں اور چقیں وغیرہ) بناتے ہیں

ہانڈی پھوڑ

بنوٹ کا ایک دانو یا ہاتھ جس سے سر پر وار کیا جاتا ہے ۔

مُنہ پھوڑ پھوڑ کَر مانْگنا

طلب کرنا ، بے غیرت بن کر تقاضا کرنا ۔

بیڑا پھوڑ

گھوڑے کے پیٹ کی بھونْری جو منحوس خیال کی جاتی ہے اور جس کے متعلق یہ کہتے ہیں کہ ایسے گھوڑے پر بیٹھ کر جس کام کے لیے جاؤ اس کا بیڑا غرق ہوجاتا ہے

لَکَّڑ پھوڑ

کٹھ بڑھئی، ہُدہُد، کٹھ پھوڑا

کان پھوڑ آواز

شور و غل ، تیز آواز ، ایسی آواز جو کانوں کو ناگوار معلوم ہو .

توڑ پھوڑ دینا

پھوٹ ڈالنا، منتشر کر دینا.

توڑ پھوڑْ کَرنا

پھوٹ ڈالنا، ورغلانا.

توڑ پھوڑ

ٹوٹ پھوٹ، شکستگی، ذرہ ذرہ ہو جانا، شکست و ریخت

اردو، انگلش اور ہندی میں توڑ پھوڑ کے معانیدیکھیے

توڑ پھوڑ

to.D-pho.Dतोड़-फोड़

اصل: ہندی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

توڑ پھوڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹوٹ پھوٹ، شکستگی، ذرہ ذرہ ہو جانا، شکست و ریخت
  • خرابی، بربادی، ویرانی، پائمالی‏، تخریب
  • سازش، اغوا

شعر

Urdu meaning of to.D-pho.D

  • Roman
  • Urdu

  • TuuT phuuT, shikastagii, zarraa zarraa ho jaana, shikast-o-rekhit
  • Kharaabii, barbaadii, viiraanii, paa.imaalii, taKhriib
  • saazish, aGvaa

English meaning of to.D-pho.D

Noun, Feminine

  • breaking and smashing, destruction, disintegration
  • ruin, desolation, perdition, injury, damage,
  • conspiracy, abduction, kidnapping

तोड़-फोड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तोड़ने और फोड़ने की क्रिया या भाव, कोई ऐसा काम करना, जिससे उत्पादन, प्रबंध, शासन आदि में बहुत गड़बड़ी या बाधा हो, टूट फूट, साज़िश, ख़राबी, बर्बादी, जान-बूझकर किसी वस्तु आदि को नष्ट-भ्रष्ट करना, खंडित करना, विखंडन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھوڑ

(دہلی) صفت پھوٗہڑ

پھوڑا

۱. ( جلدی خرابی یا فساد خون کے باعث ) جسم پر کا ابھارا جو پک کر اور پھوٹ کر زخم کی شکل اختیار کرے ، دمبل ، بڑی پھنسی .

پھوڑی

broke, deflated

پھوڑٰنا

پھوٹنا (رک) کا تعدیہ .

پھوڑْنی

توڑنے کا ایک آلہ

پھوڑْ لینا

رک : پھوڑنا ؛ کسی کو اس کے ساتھیوں سے الگ کر کے اپنے ساتھ ملانا ، اپنا ہمنوا بنانا .

پھوڑ٘ ڈالْنا

رک : پھوڑنا : افشا کرنا ، ظاہر کرنا ، راز کہدینا .

پھوڑْوانا

پھوڑنا (رک) کا تعدیہ .

پُھوند

پُھندنا، (سوت ریشم یا کلابتوں کا) گچھا یا پھول، جو جوڑے کی نوک تسبیح جھالر اور کمر بند وغیرہ کے سرے پر یا ٹوپی میں لگاتے ہیں

پھوڑَن

وہ مسالے جو دال یا سبزی وغیرہ کو آنچ پر رکھنے سے پہلے انہیں تڑکا یا بگھارنے کے لیے ڈالتے ہیں

پھوڑا پُھْنسی

جلدی بیماری جس میں چھوٹے بڑے زخم پیدا ہو جاتے ہیں، پھُنسی

پھوڑا پَکْنا

دنبل کا زرد اور سفید ہو کر نرم ہو جانا، پھوڑے کا پیپ سے بھر جانا

پھوڑا رِسْنا

پھوڑے سے تھوڑا تھوڑا مواد نکلنا

پھوڑا بَہْنا

پھوڑے سے مواد جاری ہونا

پھوڑا چھیڑْنا

(لکھنؤ) پھوڑے سے تھوڑا تھوڑا مواد آنا، پھوڑے میں نشتر دینا، مجازاً: کوئی تکلیف دہ واقعہ بیان کرنا

پھوڑے کا مُنھ

پھوڑے میں وہ جگہ جہاں سے وہ پھوٹتا ہے .

پھوڑے کا مُنْہ

۔ پھنسی میں وہ جگہ جہاں سے وہ پھوٹتی ہے۔ ؎

پھوڑا پُھوٹْنا

پھوڑا بہنا، پھوڑے بہنا، پھوڑے کا پک کر پھٹ جانا اور پیپ جاری ہونا

پھوڑا تَپَکْنا

پھوڑے میں ٹیس ہونا، زخم میں ٹیس اٹھنا

پھوڑا لَپَکنا

پھوڑے میں جلن ہونا، پھوڑا ٹپکنا

پھوڑا نِکَلْنا

پھوڑا پیدا ہونا، بڑی پھنسی پیدا ہونا

پھوڑا بَیْٹھ جانا

۔پھوڑے کا مُندمِل ہوجانا۔

پَہاڑ

(بطور صنعت تشبیہ) عظیم، بڑے حبثے والا، بہت بڑا

پُھڑْوانا

پھوڑنا (رک) کا تعدیہ .

پھاڑ

پھاڑنا کا اسم کیفیت، تراکیب میں مستعمل

پُھڑِیا

پھنسی ، چھوٹا سا پھوڑا

پُھوند پُھوند رونا

زار زار رونا۔

پَھڑ

بڑی توپ رکھنے کا اڈّا .

پاہاڑ

رک : پہاڑ ۔

پَہَڑ

پہاڑ (رک) کی تخفیف.

پُھدْکا

رک : پُھدکی .

پُھدکی

(مجازاً) ناتواں ، کمزور ، حقیر .

پُھدَکْنا

اچھلنا، کودنا، اچھل اچھل کے چلنا، خوشی سے کودنا (مینڈک پرندوں بچوں اور پست قد آدمیوں کا)

پُھونڈی

پھوٹی (کوڑی)۔

پھید

بھید

پَھوندی

رک : پَھنڈی۔

پُھنْدْنا

(سوت ریشم یا کلابتوں کا) گچھا یا پھول، جو جوڑے کی نوک تسبیح جھالر اور کمر بند وغیرہ کے سرے پر یا ٹوپی میں لگاتے ہیں

پُھوندْنا

رک : پُھندنا۔

feed

فَراہَم

پُھْدکی مارْنا

جست بھرنا، چھلان٘گ مارنا

food

غِذا

fed

عوام: امریکا وفاق کا ملازم خصوصاً سراغ رسانی کے ادارے کا رُکن ۔.

fid

کسی چیز کی ڈھیری، چھوٹا سا ٹکڑا؛ پچّر ، اڑنگا.

fad

مخفف: flavin adenine dinucleotide.

feud

جَھگْڑا

پُھندنا سا

۔صفت (عو) ننّھا سا۔ چھوٹے قد کا۔ (فقرہ) کیا پھندنا سا لڑکا ہے۔

پَھاند

پھندا ، بندھن (جس سے جانور کو پکڑتے ہیں) .

پُھنْدْنے

پھندنا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پھُدَک

جوش ، ابال ، کھدبدی .

پُھنْدْنے نِکالْنا

کلی پھندنے لگانا ، مجازاً بات میں بات نکالنا یا اضافہ کرنا ، نکتہ چینی کرنا .

بھانڈا پھوڑ

راز افشا کرنے والا ، چغل خور .

بانس پھوڑ

کاریگر جو بان٘س کی تیلیوں سے مختلف قسم کی چیزیں (ٹوکریاں اور چقیں وغیرہ) بناتے ہیں

ہانڈی پھوڑ

بنوٹ کا ایک دانو یا ہاتھ جس سے سر پر وار کیا جاتا ہے ۔

مُنہ پھوڑ پھوڑ کَر مانْگنا

طلب کرنا ، بے غیرت بن کر تقاضا کرنا ۔

بیڑا پھوڑ

گھوڑے کے پیٹ کی بھونْری جو منحوس خیال کی جاتی ہے اور جس کے متعلق یہ کہتے ہیں کہ ایسے گھوڑے پر بیٹھ کر جس کام کے لیے جاؤ اس کا بیڑا غرق ہوجاتا ہے

لَکَّڑ پھوڑ

کٹھ بڑھئی، ہُدہُد، کٹھ پھوڑا

کان پھوڑ آواز

شور و غل ، تیز آواز ، ایسی آواز جو کانوں کو ناگوار معلوم ہو .

توڑ پھوڑ دینا

پھوٹ ڈالنا، منتشر کر دینا.

توڑ پھوڑْ کَرنا

پھوٹ ڈالنا، ورغلانا.

توڑ پھوڑ

ٹوٹ پھوٹ، شکستگی، ذرہ ذرہ ہو جانا، شکست و ریخت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توڑ پھوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

توڑ پھوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone