تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"توڑ پھوڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں توڑ پھوڑ کے معانیدیکھیے
توڑ پھوڑ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ٹوٹ پھوٹ، شکستگی، ذرہ ذرہ ہو جانا، شکست و ریخت
- خرابی، بربادی، ویرانی، پائمالی، تخریب
- سازش، اغوا
شعر
حصار جسم مرا توڑ پھوڑ ڈالے گا
ضرور کوئی مجھے قید سے چھڑا لے گا
کہاں چلی گئیں کر کے یہ توڑ پھوڑ ظفرؔ
وہ بجلیاں مرے اعصاب سے گزرتے ہوئے
English meaning of to.D-pho.D
Noun, Feminine
- breaking and smashing, destruction, disintegration
- ruin, desolation, perdition, injury, damage,
- conspiracy, abduction, kidnapping
तोड़-फोड़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तोड़ने और फोड़ने की क्रिया या भाव, कोई ऐसा काम करना, जिससे उत्पादन, प्रबंध, शासन आदि में बहुत गड़बड़ी या बाधा हो, टूट फूट, साज़िश, ख़राबी, बर्बादी, जान-बूझकर किसी वस्तु आदि को नष्ट-भ्रष्ट करना, खंडित करना, विखंडन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (توڑ پھوڑ)
توڑ پھوڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔