تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tmesis" کے متعقلہ نتائج

tmesis

کسی مرکب لفظ کی دو حصوں میں تقسیم جن کے بیج میں ایک یا ایک سے زیادہ الفاظ ہوتے ہیں

تَمَسُّک پَکَڑْنا

رک : تمسک کرنا

تَمَسُّک مَناطِ دَعْویٰ

(قانون) وہ اقرار نامہ جس پر دعویٰ کی بنیاد ہو

تَمَثُّل دینا

مثال دینا ، نظیر بیان کرنا ، تشبیہ دینا

تَمَثُّلی دینا

مثال دینا ، نظیر بیان کرنا

تَمَسُّک دار

داہن، قرض خواہ ، قرض دینے والا.

تَمَسُّکی قَرضَہ

debt secured by a bond

تَمَشِّیَّت

اجراے کار ، کارگزاری

تَمَثُّلی گُزْرانا

مثلا دینا ، حکایت کہنا

تَمَثُّلی نَوِیس

رک : تمثیل نگار

تَمَثُّل کَرنا

(کسی کی) شکل اختیار کرنا

تَمَسُّک کَرنا

استد لال کرنا

تَمَسُّک رَکْھنا

مضبوطی سے پکڑنا ، جمے رہنا.

تَماس شِکَن

حارج ہونے واالا، خلل انداز ہونے والا، تسلسل میاں خلل ڈالنے والا، (اصطلاحاً) (ایٹم وغیرہ کا) توڑنے والا.

تَمَثُّلی سازی

نقل اتارنا ، اداکاری

تَمَثُّلی بافْت

(نباتیات) ہضم یا جذب کرنے والے خلیات

تَمَسُّک غَلَّہ

وہ تحریر جس میں کاشت کار اپنے غلے کا اقرار کسی خاص وقت میں بلا ذکر روپئے کرلے

تَمَثُّلی کَرنا

اسٹیج پر ڈراما پیش کرنا ، ڈراما کھیلنا

تَمَشّی

جاری کرنا، کارگزاری کرنا، جانا

تَمَسُّکِ مَصْنُوعی

قانون: وہ تمسک جو قانوناً ٹھیک نہ ہو، بناوٹی تمسک

تَمَسُّکِ حاضِر ضامِنی

bond of recognizance as a security for personal appearance

تَمَسُّک بِالدِّین

دین کو مضبوطی سے پکڑنا ، احکام خداوندی کی سختی سے پابندی کرنا

تَمَثُّلی

تمثل (رک) سے منسوب یا متعلق

تَمَسُّکی

تمسک سے منسوب یا متعلق

تَمَسُّک

پکڑنا، اچھی طرح گرفت میں لینا

تَمَثُّل

تشکل ، شکل دینا

تَمَسُّخ

مسخ ہونا

تَمَثُّلی گَھر

اسٹیج ، ڈراما گاہ ، تھیٹر

تَماسی سَطْح

(طب) دانْتوں کی مختلف سطحوں میں سے وہ سطح جو متصلہ دانْتوں کو چھوتی ہیں

تَمَثُّلی آلَہ

(نفسیات) تشکیل دینے ولاا سبب ذریعہ یا وسیلہ

تَماشائے عِشْق

spectacle of love

تَمَثُّلی نِگار

ڈراما لکھنے والا ، ڈرامہ نگار ، مجازیہ نگار ، : انگ Allegorist

تَمَثُّلی نِگاری

ڈراما نگاری ، انگ : Allegory

tmesis کے لیے اردو الفاظ

tmesis

tmesis کے اردو معانی

اسم

  • کسی مرکب لفظ کی دو حصوں میں تقسیم جن کے بیج میں ایک یا ایک سے زیادہ الفاظ ہوتے ہیں

tmesis के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • किसी मुरक्कब लफ़्ज़ की दो हिस्सों में तक़सीम जिन के बीज में एक या एक से ज़्यादा अलफ़ाज़ होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

tmesis

کسی مرکب لفظ کی دو حصوں میں تقسیم جن کے بیج میں ایک یا ایک سے زیادہ الفاظ ہوتے ہیں

تَمَسُّک پَکَڑْنا

رک : تمسک کرنا

تَمَسُّک مَناطِ دَعْویٰ

(قانون) وہ اقرار نامہ جس پر دعویٰ کی بنیاد ہو

تَمَثُّل دینا

مثال دینا ، نظیر بیان کرنا ، تشبیہ دینا

تَمَثُّلی دینا

مثال دینا ، نظیر بیان کرنا

تَمَسُّک دار

داہن، قرض خواہ ، قرض دینے والا.

تَمَسُّکی قَرضَہ

debt secured by a bond

تَمَشِّیَّت

اجراے کار ، کارگزاری

تَمَثُّلی گُزْرانا

مثلا دینا ، حکایت کہنا

تَمَثُّلی نَوِیس

رک : تمثیل نگار

تَمَثُّل کَرنا

(کسی کی) شکل اختیار کرنا

تَمَسُّک کَرنا

استد لال کرنا

تَمَسُّک رَکْھنا

مضبوطی سے پکڑنا ، جمے رہنا.

تَماس شِکَن

حارج ہونے واالا، خلل انداز ہونے والا، تسلسل میاں خلل ڈالنے والا، (اصطلاحاً) (ایٹم وغیرہ کا) توڑنے والا.

تَمَثُّلی سازی

نقل اتارنا ، اداکاری

تَمَثُّلی بافْت

(نباتیات) ہضم یا جذب کرنے والے خلیات

تَمَسُّک غَلَّہ

وہ تحریر جس میں کاشت کار اپنے غلے کا اقرار کسی خاص وقت میں بلا ذکر روپئے کرلے

تَمَثُّلی کَرنا

اسٹیج پر ڈراما پیش کرنا ، ڈراما کھیلنا

تَمَشّی

جاری کرنا، کارگزاری کرنا، جانا

تَمَسُّکِ مَصْنُوعی

قانون: وہ تمسک جو قانوناً ٹھیک نہ ہو، بناوٹی تمسک

تَمَسُّکِ حاضِر ضامِنی

bond of recognizance as a security for personal appearance

تَمَسُّک بِالدِّین

دین کو مضبوطی سے پکڑنا ، احکام خداوندی کی سختی سے پابندی کرنا

تَمَثُّلی

تمثل (رک) سے منسوب یا متعلق

تَمَسُّکی

تمسک سے منسوب یا متعلق

تَمَسُّک

پکڑنا، اچھی طرح گرفت میں لینا

تَمَثُّل

تشکل ، شکل دینا

تَمَسُّخ

مسخ ہونا

تَمَثُّلی گَھر

اسٹیج ، ڈراما گاہ ، تھیٹر

تَماسی سَطْح

(طب) دانْتوں کی مختلف سطحوں میں سے وہ سطح جو متصلہ دانْتوں کو چھوتی ہیں

تَمَثُّلی آلَہ

(نفسیات) تشکیل دینے ولاا سبب ذریعہ یا وسیلہ

تَماشائے عِشْق

spectacle of love

تَمَثُّلی نِگار

ڈراما لکھنے والا ، ڈرامہ نگار ، مجازیہ نگار ، : انگ Allegorist

تَمَثُّلی نِگاری

ڈراما نگاری ، انگ : Allegory

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tmesis)

نام

ای-میل

تبصرہ

tmesis

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone