تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمَثُّل" کے متعقلہ نتائج

تَمَثُّل

تشکل ، شکل دینا

تَمَثُّلی

تمثل (رک) سے منسوب یا متعلق

تَمَثُّلی آلَہ

(نفسیات) تشکیل دینے ولاا سبب ذریعہ یا وسیلہ

تَمَثُّل دینا

مثال دینا ، نظیر بیان کرنا ، تشبیہ دینا

تَمَثُّل کَرنا

(کسی کی) شکل اختیار کرنا

تَمَثُّلی گَھر

اسٹیج ، ڈراما گاہ ، تھیٹر

تَمَثُّلی دینا

مثال دینا ، نظیر بیان کرنا

تَمَثُّلی سازی

نقل اتارنا ، اداکاری

تَمَثُّلی کَرنا

اسٹیج پر ڈراما پیش کرنا ، ڈراما کھیلنا

تَمَثُّلی نِگار

ڈراما لکھنے والا ، ڈرامہ نگار ، مجازیہ نگار ، : انگ Allegorist

تَمَثُّلی نِگاری

ڈراما نگاری ، انگ : Allegory

تَمَثُّلی بافْت

(نباتیات) ہضم یا جذب کرنے والے خلیات

تَمَثُّلی نَوِیس

رک : تمثیل نگار

تَمَثُّلی گُزْرانا

مثلا دینا ، حکایت کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمَثُّل کے معانیدیکھیے

تَمَثُّل

tamassulतमस्सुल

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَمَثُّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تشکل ، شکل دینا
  • (تصوف) کسی شے کا ظہور کسی دوسری صورت میں جبکہ وہ اپنی اصلی جگہ موجود ہو جیسے جبرئیل کا وحبہؑ کلبی کی صورت اختیار کرنا
  • (نفسیات) شبیہ یا تصویر بنانے یا تصور کرنے والی قوت اور اس کا عمل ، صورت گری
  • خیال ، تصور کرنا
  • فرشتے کا کسی شکل میں متشکل ہو کر آنا.
  • مثال بنانا ، ہیولیٰ قایم کرنا، نظیر تلاش کرنا
  • مچال دینا ، تشبیہ دینا ، ضرب المثل کہنا
  • مشابہت ، ہم شکلی

Urdu meaning of tamassul

  • Roman
  • Urdu

  • tashkal, shakl denaa
  • (tasavvuf) kisii shaiy ka zahuur kisii duusrii suurat me.n jabki vo apnii aslii jagah maujuud ho jaise jibri.il ka vahabahau kalbii kii suurat iKhatiyaar karnaa
  • (nafasiyaat) shabiyaa ya tasviir banaane ya tasavvur karnevaalii quvvat aur is ka amal, suurat girii
  • Khyaal, tasavvur karnaa
  • farishte ka kisii shakl me.n mutashakkil ho kar aanaa
  • misaal banaanaa, hayuulaa qaayam karnaa, naziir talaash karnaa
  • machaal denaa, tashbiiyaa denaa, zarab-ul-masal kahnaa
  • mushaabahat, hamashaklii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَمَثُّل

تشکل ، شکل دینا

تَمَثُّلی

تمثل (رک) سے منسوب یا متعلق

تَمَثُّلی آلَہ

(نفسیات) تشکیل دینے ولاا سبب ذریعہ یا وسیلہ

تَمَثُّل دینا

مثال دینا ، نظیر بیان کرنا ، تشبیہ دینا

تَمَثُّل کَرنا

(کسی کی) شکل اختیار کرنا

تَمَثُّلی گَھر

اسٹیج ، ڈراما گاہ ، تھیٹر

تَمَثُّلی دینا

مثال دینا ، نظیر بیان کرنا

تَمَثُّلی سازی

نقل اتارنا ، اداکاری

تَمَثُّلی کَرنا

اسٹیج پر ڈراما پیش کرنا ، ڈراما کھیلنا

تَمَثُّلی نِگار

ڈراما لکھنے والا ، ڈرامہ نگار ، مجازیہ نگار ، : انگ Allegorist

تَمَثُّلی نِگاری

ڈراما نگاری ، انگ : Allegory

تَمَثُّلی بافْت

(نباتیات) ہضم یا جذب کرنے والے خلیات

تَمَثُّلی نَوِیس

رک : تمثیل نگار

تَمَثُّلی گُزْرانا

مثلا دینا ، حکایت کہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمَثُّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمَثُّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone