تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِتَّر بِتَّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِتَّر بِتَّر کے معانیدیکھیے
تِتَّر بِتَّر کے اردو معانی
صفت، مرکب لفظ
- منتشرہ، پراگندہ، متفرق، بکھرا ہوا، تار بتار، جداجدا
- پریشان، الگ الگ، بے ترتیب، (دہلی میں بہ تشدید تائے دوم مفتوح بولتے ہیں)
English meaning of tittar-bittar
Adjective, Compound Word
- scattered, dispersed, helter-skelter
- here and there, at sixes and sevens
तित्तर-बितत्तर के हिंदी अर्थ
विशेषण, संयुक्त शब्द
- बेतर्तीब, बिखरा हुआ, छितराया हुआ, जुदा जुदा, अलगअलग, तार बतार, मंतशरा, परागंदा, मुतफ़र्रिक़,
- परेशान, (तरजम उल-क़ुरआन) मुहाजिरीन पर अपना पैसा ना ख़र्च करो कि आजिज़ आकर आप ही तितर बितर होजाएं, (दिल्ली में बह तशदीद ताय दोम मफ़तूह हैं )
تِتَّر بِتَّر کے مترادفات
تِتَّر بِتَّر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِتَّر بِتَّر)
تِتَّر بِتَّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔