تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِشْنَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِشْنَہ کے معانیدیکھیے
تِشْنَہ کے اردو معانی
صفت
- پیاسا، تِشنا
- (مجازاً) خواہشمند، آرزو مند، مشتاق
- ناقص، نامکمل
شعر
وہ وعدے یاد نہیں تشنہ ہے مگر اب تک
وہ وعدے بھی کوئی وعدے جو مے پلا کے لیے
میں تشنہ تھا مجھے سر چشمۂ سراب دیا
تھکے بدن کو مرے پتھروں میں داب دیا
کوئی ساغر پہ ساغر پی رہا ہے کوئی تشنہ ہے
مرتب اس طرح آئین مے خانہ نہیں ہوتا
English meaning of tishna
Adjective
- thirsty
- longing, desirous, pining for, insatiable, eagerly
तिश्ना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्यासा, तृषित, पिपासित, अतृप्त, जिसका जी न भरा हो, तिश्ना भी प्रचलित, ख़्वाहिशमंद, लालसा, इच्छुक
تِشْنَہ کے مترادفات
تِشْنَہ کے متضادات
تِشْنَہ کے مرکب الفاظ
تِشْنَہ سے متعلق دلچسپ معلومات
تشنہ یہ لفظ اول مضموم اور اول مکسور دونوں طرح بولا جاتا ہے۔ شان الحق حقی نے صرف اول مکسور لکھا ہے۔ اس کے برخلاف، ’’نوراللغات‘‘ نے لکھا ہے کہ اول مفتوح ہی صحیح ہے اور اول مکسور بولنا خطا ہے۔ فی الوقت دونوں تلفظ یکساں طور پر رائج ہیں اور دونوں ہی کو صحیح سمجھنا چاہئے۔ جدید فارسی میں اول مکسور بولتے ہیں۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِشْنَہ)
تِشْنَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔