تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشْرِف" کے متعقلہ نتائج

مُشْرِف

بلندی سے چاروں طرف نگاہ ڈالنے والا، بلندی پر چڑھنے والا، بلند ہونے والا

مُشْرِفی

مشرف کا عہدہ ، جس میں مشرف فصلوں کو موقع پر جا کر دیکھتا اور حکومت کے مطالبہ کی مقدار مقرر کرتا تھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْرِف کے معانیدیکھیے

مُشْرِف

mushrifमुशरिफ़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: شَرُفَ

  • Roman
  • Urdu

مُشْرِف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بلندی سے چاروں طرف نگاہ ڈالنے والا، بلندی پر چڑھنے والا، بلند ہونے والا
  • بلند جگہ، اونچی جگہ جہاں سے نیچے کی چیزیں نظر آئیں، بلندی پر واقع
  • مشاہدہ کرنے والا، نگران، پاسبان، ناظر، میر منشی نیز خزانے کا نگران، وہ شخص جو اپنے ماتحت محرروں کے حال کی خبر رکھے
  • کسی برے یا بھلے کام کے قریب پہنچنے والا، قریب، نزدیک

Urdu meaning of mushrif

  • Roman
  • Urdu

  • bulandii se chaaro.n taraf nigaah Daalne vaala, bulandii par cha.Dhne vaala, buland hone vaala
  • buland jagah, u.unchii jagah jahaa.n se niiche kii chiize.n nazar aa.en, bulandii par vaaqya
  • mushaahidaa karne vaala, nigraan, paasabaan, naazir, miir-e-munshii niiz khazaane ka nigraan, vo shaKhs jo apne maatahat muharriro.n ke haal kii Khabar rakhe
  • kisii bure ya bhale kaam ke qariib pahunchne vaala, qariib, nazdiik

English meaning of mushrif

Noun, Masculine

  • clerk or officer (in treasury) who authenticates accounts and writings, observer, examiner, inspector

मुशरिफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उत्तुंग, ऊँची, बलंद, ज्ञाता, जानकार, बड़ा मुनीम, बड़ा मुंशी, हेड मुहरिर, किसी अच्छी या बुरी घटना को आनेवाले निकट समय में घटित होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُشْرِف

بلندی سے چاروں طرف نگاہ ڈالنے والا، بلندی پر چڑھنے والا، بلند ہونے والا

مُشْرِفی

مشرف کا عہدہ ، جس میں مشرف فصلوں کو موقع پر جا کر دیکھتا اور حکومت کے مطالبہ کی مقدار مقرر کرتا تھا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشْرِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشْرِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone