تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَصْرُوفِ عَمَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَصْرُوفِ عَمَل کے معانیدیکھیے
مَصْرُوفِ عَمَل کے اردو معانی
صفت
- کام میں مصروف، مشغول
شعر
یہ تخلیقی عناصر ورنہ مصروف عمل ہی تھے
گئی جو روح اس عالم میں تو چاروں کو نیند آئی
ذہن خوابیدہ کو مصروف عمل رکھنا ہے
کیا ضروری کہ اشاروں میں صراحت بھی رہے
ہم جو ان ہاتھوں کو مصروف عمل رکھتے ہیں
مسئلے جو بھی ہوں خود سامنے حل رکھتے ہیں
English meaning of masruuf-e-'amal
Adjective
- engaged (in), occupied, busy in action or work
मसरूफ़-ए-'अमल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- काम में लगे हुऐ, काम में मशग़ूल, कार्य में व्यस्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَصْرُوفِ عَمَل)
مَصْرُوفِ عَمَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔