تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِرْبَھنگی" کے متعقلہ نتائج

تِرْبَھنگی

بانْکا ، تیکھا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تِرْبَھنگی کے معانیدیکھیے

تِرْبَھنگی

tirbha.ngiiतिर्भंगी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: عروض موسیقی

  • Roman
  • Urdu

تِرْبَھنگی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بانْکا ، تیکھا .
  • رک : تر بھنْگا .
  • (موسیقی) تال کی ساٹھ خصوصی اقسام میں سے ایک قسم ؛ شدھ راگ کی ایک قسم (شبد ساگر).
  • (ہندی عروض) ایک قسم کی بحر یا وزن جس کے ہر مصوع میں بتیس ماترائیں ہوتی ہیں اور چار مصرعے.

Urdu meaning of tirbha.ngii

  • Roman
  • Urdu

  • baan॒ka, tiikhaa
  • ruk ha tar bhan॒ga
  • (muusiiqii) taal kii saaTh Khusuusii iqsaam me.n se ek qism ; shuddh raag kii ek qism (shabd saagar)
  • (hindii uruuz) ek kism kii bahr ya vazan jis ke har masvaa me.n battiis maatraa.e.n hotii hai.n aur chaar misre

तिर्भंगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक मात्रिक छंद जिसके प्रत्येक चरण में 32 मात्राएँ होती हैं और 10, 8, 8, 6, मात्राओं पर यति होती है
  • (संगीत) ताल के साठ मुख्य भेदों में से एक भेद जिसमें एक गुरु, एक लघु और एक प्लुत मात्रा होती है
  • शुद्ध राग का एक भेद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِرْبَھنگی

بانْکا ، تیکھا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِرْبَھنگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِرْبَھنگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone