تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِپ" کے متعقلہ نتائج

ٹِپ

(گھڑ دوڑ) گھوڑے کی جیت کا ایک اشارہ، اول آنے والے گھوڑے کی لیے پیش گوئی.

ٹَپ

ٹپنا (رک) سے ، تراکیب میں مستعمل.

ٹِپ ٹاپ

اعلٰی درجے کا، نہایت عمدہ اور نفیس.

ٹِپّی

ٹِپس

ٹِپَّن

شرح ، تشریح ، تفسیر ؛ ٹپکا

ٹِپَن

ناشتہ، دوپہر کا ہلکا کھانا، جو انگیزعموماً سہ پہر کو کھاتے ہیں

ٹِپُر

گمان، خیال، سوچ بچار، غور و خوض، غرور، پاکھنڈ، اڈن٘بر

ٹِپور

شیخی، ڈینگیں، گپ

ٹِپ کَرنا

دے دینا، انعام کے طور پر دینا، دینے کا اشارہ کرنا، عیر رسمی طور پر پیش کرنا.

ٹِپانا

ٹھگ کا مسافر کو بہکانا ، غلط راستہ بتا کر اصلی راہ سے بھٹکانا

ٹِپارا

تاج کی شکل کی ایک ٹوپی، جس میں کافی کی طرح تین شاخیں (نوکیں) نکلی ہوتی ہیں، ایک سر پر، دو بغل میں، یعنی اطراف میں

ٹِپْکاری

دیواروں پر این٘ٹوں کے بیچ کے جوڑوں پر سیمنٹ یا چونے کی لکیر.

ٹِپْوانا

دَبوانا ، چَن٘پوانا ، مَلوانا ؛ لکھوانا ، ٹن٘گوانا

ٹِپْیانا

کسی کے سر پر چپتیں لگانا

ٹِپائی

ٹیپنا (رک) کا عمل ، تصویر کے داغ دھبے صاف اور درست کرنے نیز حسب ضرورت و موقع رن٘گ بھرنے کا عمل

ٹِپَّس جَمْنا

ٹپس جمانا (رک) کا لازم.

ٹِپَنکھی

نظر میں کجی ہونا ، احول ، بھین٘گا پن.

ٹِپّی لَگانا

رک : ٹِپس لگانا

ٹَپَّہ

رک : ٹپا.

ٹِپور کَرنا

شیخی بگھارنا، خود ستائی کرنا

ٹِپَّس لَگانا

رک : ٹپس جمانا

ٹِپَّس لَڑانا

مطلب نکالنے کے ڈھن٘گ نکالنا، رک : ٹپس جمانا.

ٹَپّے ٹوہی

جستجو ، تلاش ، تجسس ، ٹٹول.

ٹَپ ٹَپ

بارش کی بون٘دیں کسی رقیق شے یا آن٘سووں کے گرنے یا ٹپکنے کی آواز

ٹَپ سے

جھٹ سے، یکایک، اچانک

ٹپکے کا ڈر ہے

ناگہانی آفت سے بچنا چاہیے

ٹَپا

ٹاپو،گولی یا گیند کا زمین یا دیوار سے ٹکراؤ

ٹَپْکے

ٹپکا کی جمع یا مغیرہ حالت

ٹَپّو

ٹوبی (رک) کی تصغیر (تحقیراً).

ٹَپّا

گولی یا گین٘د کا زمین یا دیوار سے ٹکراو.

ٹَپْنا

کودنا، پھان٘دنا ، اچکنا ، چھلان٘گ مارنا ، لان٘گ جانا

ٹَپْکا

۱. آن٘سو یا پانی کے قطروں کا لگاتار گرنا یا ٹپکنا ، نقاطر، رساؤ.

ٹَپْکی

شوخی، اچپلاہٹ، چلبلاپن

ٹپ کھانا

زمین پر گرنا، ٹپا کھانا، زمین پر گر کر اچھلنا

ٹَپ جانا

کود جانا، پھان٘د جانا ، پار کرنا

ٹَپّالی

ڈاکیا ، پوسٹ مین ، ڈاک والا.

ٹَپَّل

(دکنی ٹھگ) پیدل چلنے کا کچا راستہ جس پر ٹھگ مسافر کو دھوکے سے لے جائے، بٹیا

ٹَپَّر

وہ چھپر، جو پرانے چھپر پر ڈال دیا جائے

ٹَپِسّ

مضبوط قدم، اڈا، وجہ، بنیاد، پنا، حق دعویٰ، اتفاق، میل جول، غرور، فخر، تکبر، زعم، تھوڑا تعلق، علاقہ، ذرا سا وسیلہ

ٹَپّال

ڈاک

ٹَپْکا ٹَپْکی شُرُوع ہونا

۔۱۔بوندا باندی ہونے لگنا۔ ۲۔پھلوں کا پک کر گرنے لگنا۔ ۳۔اِکّا دُکّا گاہک کا دُکاندار کے یہاں آنا۔۴۔ ایک آدھ آدمی کا روز مرنے لگنا۔ آدمیوں کی ٹپکا ٹپکی لگ رہی ہے۔

ٹَپَک

۱. رقیق شے کے قطرے گرنے کی آواز ؛ پانی یا آن٘سوؤں کا مسلسل گرنا

ٹَپّا گَر

ٹپا گانے والا.

ٹَپ ٹَپ گِرنا

(tears, etc.) flow or fall in drops, trickle, drip

ٹَپّاٹُپّی

اکا دکا

ٹَپَّڑ

(کشتکاری) ناقابل کاشت اون٘چی اور پتھریلی زمین

ٹَپّے ٹوئی

جستجو ، تلاش ، تجسس ، ٹٹول.

ٹپے

ٹپّا (۱) کی جمع یا مغیرہ حالت

ٹَپَکْنا

بون٘د بون٘د گرنا، رسنا، چونا (بارش وغیرہ).

ٹَپّے گانا

گیت گانا، عیش کرنا، مزے اڑانا

ٹَپّا گانا

بے کا بیٹھنا ، کچھ نہ کرنا (عموماً جمع میں مستعمل).

ٹَپّا کھانا

گولی وغیرہ کا مکرانا ، بندوق کی گولی کا کسی چیز پر لگ کر چٹخنا ؛ گین٘د وغیرہ کا زمین پر لگ کر اچھلنا.

ٹَپّا فَرِیس

ڈاک بیجھنے والا.

ٹَپْکے کا

گرا ہوا، ٹپکا ہوا، پکا ہوا (پھل وغیرہ)

ٹَپّاٹوئی

ہاتھ سے ٹٹولیے اور محسوس کرنے کا عمل

ٹَپّا بَھرنا

(عو) موٹی سلائی کرنا، کچی سلائی کرنا ، دور دور بخیہ کرنا، بے ترتیب یا بے ڈھن٘گے پن سے پڑھنا

ٹَپّا ڈَالْنا

موٹی سلائی کرنا، کچی سلائی کرنا، دور دور بخیہ کرنا، بے ترتیب یا بے ڈھنگے پن سے پڑھنا

ٹَپّا مارْنا

ٹپا بھرنا، اچھلنا، لمبی چھلان٘گ مارنا

ٹَپَّر مارنا

پلّو یا آنچ٘ل ڈالنا، لپیٹ مارنا.

ٹَپَّس جَمانا

ربط پیدا کرنا، مطلب نکالنے کا ڈھنگ نکالنا، خوشامد درآمد سے مقصد حاصل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِپ کے معانیدیکھیے

ٹِپ

tipटिप

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ٹِپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (گھڑ دوڑ) گھوڑے کی جیت کا ایک اشارہ، اول آنے والے گھوڑے کی لیے پیش گوئی.
  • صرافے میں بڑھنے والے حصص (Shares) کی خفیہ اطلاع .
  • نوک پر کوئی چھوٹی چیز لگانا جیسے بلیرڈ کی کیو کی ٹپ
  • کوئی رقم جو بطور انعام یا بخشش دی جائے.

شعر

Urdu meaning of tip

  • Roman
  • Urdu

  • (gha.D dau.D) gho.De kii jiit ka ek ishaaraa, avval aane vaale gho.De kii li.e peshago.ii
  • saraaphe me.n ba.Dhne vaale hisas (Shares) kii khufiiyaa ittila
  • nok par ko.ii chhoTii chiiz lagaanaa jaise biliyarD kii kyoki Tap
  • ko.ii raqam jo bataur inaam ya baKhshish dii jaaye

ٹِپ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹِپ

(گھڑ دوڑ) گھوڑے کی جیت کا ایک اشارہ، اول آنے والے گھوڑے کی لیے پیش گوئی.

ٹَپ

ٹپنا (رک) سے ، تراکیب میں مستعمل.

ٹِپ ٹاپ

اعلٰی درجے کا، نہایت عمدہ اور نفیس.

ٹِپّی

ٹِپس

ٹِپَّن

شرح ، تشریح ، تفسیر ؛ ٹپکا

ٹِپَن

ناشتہ، دوپہر کا ہلکا کھانا، جو انگیزعموماً سہ پہر کو کھاتے ہیں

ٹِپُر

گمان، خیال، سوچ بچار، غور و خوض، غرور، پاکھنڈ، اڈن٘بر

ٹِپور

شیخی، ڈینگیں، گپ

ٹِپ کَرنا

دے دینا، انعام کے طور پر دینا، دینے کا اشارہ کرنا، عیر رسمی طور پر پیش کرنا.

ٹِپانا

ٹھگ کا مسافر کو بہکانا ، غلط راستہ بتا کر اصلی راہ سے بھٹکانا

ٹِپارا

تاج کی شکل کی ایک ٹوپی، جس میں کافی کی طرح تین شاخیں (نوکیں) نکلی ہوتی ہیں، ایک سر پر، دو بغل میں، یعنی اطراف میں

ٹِپْکاری

دیواروں پر این٘ٹوں کے بیچ کے جوڑوں پر سیمنٹ یا چونے کی لکیر.

ٹِپْوانا

دَبوانا ، چَن٘پوانا ، مَلوانا ؛ لکھوانا ، ٹن٘گوانا

ٹِپْیانا

کسی کے سر پر چپتیں لگانا

ٹِپائی

ٹیپنا (رک) کا عمل ، تصویر کے داغ دھبے صاف اور درست کرنے نیز حسب ضرورت و موقع رن٘گ بھرنے کا عمل

ٹِپَّس جَمْنا

ٹپس جمانا (رک) کا لازم.

ٹِپَنکھی

نظر میں کجی ہونا ، احول ، بھین٘گا پن.

ٹِپّی لَگانا

رک : ٹِپس لگانا

ٹَپَّہ

رک : ٹپا.

ٹِپور کَرنا

شیخی بگھارنا، خود ستائی کرنا

ٹِپَّس لَگانا

رک : ٹپس جمانا

ٹِپَّس لَڑانا

مطلب نکالنے کے ڈھن٘گ نکالنا، رک : ٹپس جمانا.

ٹَپّے ٹوہی

جستجو ، تلاش ، تجسس ، ٹٹول.

ٹَپ ٹَپ

بارش کی بون٘دیں کسی رقیق شے یا آن٘سووں کے گرنے یا ٹپکنے کی آواز

ٹَپ سے

جھٹ سے، یکایک، اچانک

ٹپکے کا ڈر ہے

ناگہانی آفت سے بچنا چاہیے

ٹَپا

ٹاپو،گولی یا گیند کا زمین یا دیوار سے ٹکراؤ

ٹَپْکے

ٹپکا کی جمع یا مغیرہ حالت

ٹَپّو

ٹوبی (رک) کی تصغیر (تحقیراً).

ٹَپّا

گولی یا گین٘د کا زمین یا دیوار سے ٹکراو.

ٹَپْنا

کودنا، پھان٘دنا ، اچکنا ، چھلان٘گ مارنا ، لان٘گ جانا

ٹَپْکا

۱. آن٘سو یا پانی کے قطروں کا لگاتار گرنا یا ٹپکنا ، نقاطر، رساؤ.

ٹَپْکی

شوخی، اچپلاہٹ، چلبلاپن

ٹپ کھانا

زمین پر گرنا، ٹپا کھانا، زمین پر گر کر اچھلنا

ٹَپ جانا

کود جانا، پھان٘د جانا ، پار کرنا

ٹَپّالی

ڈاکیا ، پوسٹ مین ، ڈاک والا.

ٹَپَّل

(دکنی ٹھگ) پیدل چلنے کا کچا راستہ جس پر ٹھگ مسافر کو دھوکے سے لے جائے، بٹیا

ٹَپَّر

وہ چھپر، جو پرانے چھپر پر ڈال دیا جائے

ٹَپِسّ

مضبوط قدم، اڈا، وجہ، بنیاد، پنا، حق دعویٰ، اتفاق، میل جول، غرور، فخر، تکبر، زعم، تھوڑا تعلق، علاقہ، ذرا سا وسیلہ

ٹَپّال

ڈاک

ٹَپْکا ٹَپْکی شُرُوع ہونا

۔۱۔بوندا باندی ہونے لگنا۔ ۲۔پھلوں کا پک کر گرنے لگنا۔ ۳۔اِکّا دُکّا گاہک کا دُکاندار کے یہاں آنا۔۴۔ ایک آدھ آدمی کا روز مرنے لگنا۔ آدمیوں کی ٹپکا ٹپکی لگ رہی ہے۔

ٹَپَک

۱. رقیق شے کے قطرے گرنے کی آواز ؛ پانی یا آن٘سوؤں کا مسلسل گرنا

ٹَپّا گَر

ٹپا گانے والا.

ٹَپ ٹَپ گِرنا

(tears, etc.) flow or fall in drops, trickle, drip

ٹَپّاٹُپّی

اکا دکا

ٹَپَّڑ

(کشتکاری) ناقابل کاشت اون٘چی اور پتھریلی زمین

ٹَپّے ٹوئی

جستجو ، تلاش ، تجسس ، ٹٹول.

ٹپے

ٹپّا (۱) کی جمع یا مغیرہ حالت

ٹَپَکْنا

بون٘د بون٘د گرنا، رسنا، چونا (بارش وغیرہ).

ٹَپّے گانا

گیت گانا، عیش کرنا، مزے اڑانا

ٹَپّا گانا

بے کا بیٹھنا ، کچھ نہ کرنا (عموماً جمع میں مستعمل).

ٹَپّا کھانا

گولی وغیرہ کا مکرانا ، بندوق کی گولی کا کسی چیز پر لگ کر چٹخنا ؛ گین٘د وغیرہ کا زمین پر لگ کر اچھلنا.

ٹَپّا فَرِیس

ڈاک بیجھنے والا.

ٹَپْکے کا

گرا ہوا، ٹپکا ہوا، پکا ہوا (پھل وغیرہ)

ٹَپّاٹوئی

ہاتھ سے ٹٹولیے اور محسوس کرنے کا عمل

ٹَپّا بَھرنا

(عو) موٹی سلائی کرنا، کچی سلائی کرنا ، دور دور بخیہ کرنا، بے ترتیب یا بے ڈھن٘گے پن سے پڑھنا

ٹَپّا ڈَالْنا

موٹی سلائی کرنا، کچی سلائی کرنا، دور دور بخیہ کرنا، بے ترتیب یا بے ڈھنگے پن سے پڑھنا

ٹَپّا مارْنا

ٹپا بھرنا، اچھلنا، لمبی چھلان٘گ مارنا

ٹَپَّر مارنا

پلّو یا آنچ٘ل ڈالنا، لپیٹ مارنا.

ٹَپَّس جَمانا

ربط پیدا کرنا، مطلب نکالنے کا ڈھنگ نکالنا، خوشامد درآمد سے مقصد حاصل کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone