تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُکتَہ باقی نَہ چھوڑنا" کے متعقلہ نتائج

نُکتَہ باقی نَہ چھوڑنا

۔کوئی دقیقہ فرد گزاشت نہ کرنا۔؎

نِشان باقی نَہ چھوڑنا

نیست و نابود کرنا ، یادگار باقی نہ رہنے دینا

تِنْکا باقی نَہ چھوڑْنا

تنکا نہ رہنا کا تعدیہ، جھاڑو پھیر دینا، صفایا کردینا، کچھ نہ چھوڑنا

دَقِیقَہ باقی نَہ چھوڑْنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نُکتَہ باقی نَہ چھوڑنا کے معانیدیکھیے

نُکتَہ باقی نَہ چھوڑنا

nukta baaqii na chho.Dnaaनुक्ता बाक़ी न छोड़ना

محاورہ

نُکتَہ باقی نَہ چھوڑنا کے اردو معانی

  • ۔کوئی دقیقہ فرد گزاشت نہ کرنا۔؎
  • کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہ کرنا ، ہر طرح کی کوشش کرنا ۔

नुक्ता बाक़ी न छोड़ना के हिंदी अर्थ

  • ۔कोई दक़ीक़ा फ़र्द गज़ाशत ना करना।
  • कोई दक़ीक़ा फ़िरौ गज़ाशत ना करना, हर तरह की कोशिश करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُکتَہ باقی نَہ چھوڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُکتَہ باقی نَہ چھوڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words