تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِکْیَا" کے متعقلہ نتائج

ٹِکْیَا

کسی دوا وغیرہ کی چھوٹی یا چپٹی اور گول قرص، چکتی

ٹِکْیا روٹی اَب لے چاہے تَب

یہی ہے جو دے سکتے ہیں، اس سے زیادہ نہیں ملے گا

ٹِکْیا روٹی اَب لے کہ تَب لے

یہی ہے جو دے سکتے ہیں، اس سے زیادہ نہیں ملے گا

ٹِکْیَہ

رک: ٹکیا.

ٹِکیا چور

چھوٹی موٹی چوری کرنے والا، بدنیانت ۰عموماً روٹی پکانے والی).

ٹکیا چوٹٹی

رک: ٹکیا چور

ٹِکیا سینکْنا

روٹی پکانا.

ٹِکِیا ٹھوکْنا

bake bread

ٹِکیا ٹھونکْنا

روٹی پکانا.

ٹَکْیائی

ادنیٰ درجے کی پیشہ ور کسبی، معمولی رنڈی

ٹَکیہائی

رک: ٹکہائی.

مَہاوَڑ کی ٹِکِیا

رک : مہاور کی گولی

مُنہ کی ٹِکِیا

(عو) چہرہ (نوراللغات) ۔

مِٹّی کی ٹِکِیا

پنڈول یا چکنی مٹی کی پکائی ہوئی ٹکیا جسے عام عورتیں حمل کے زمانے میں کھاتی ہیں

جَلی ٹِکْیا

(لفظاََ) جلی ہوئی روٹی جسے کوئی نہ کھائے

پِچْھلی ٹِکیا

۔ مونث۔ (عو) وہ موٹی اور چھوٹی ٹکیا جو روٹی پکانے کے بعد بچی ہوئی خشکی اور آٹے کو ملاکر پکا لیتی ہیں۔ عورتوں کا خیال ہے کہ اس ٹکیا کے کھانے سے عقل دیر میں آتی ہے۔

پِچْھلی ٹِکْیا کھائے، پِچْھلی مت آئے

عورتوں کا خیال ہے کہ پچھلی ٹکیا یعنی پچھلی روٹی کھانے سے عقل دیر میں آتی ہے

پِچْھلی ٹِکْیا کھائی، پِچْھلی عَقْل آئی

عورتوں کا خیال ہے کہ پچھلی ٹکیا یعنی پچھلی روٹی کھانے سے عقل دیر میں آتی ہے

پیٹ کو ٹِکْیا نَہِیں ، سونے کو کَھٹْیا نَہِیں

رک : پیٹ کو ٹکڑا نہ تن کو چیتھڑا.

بیوی بیوی عید آئی، چل دور تجھے اپنی دال ٹکیا سے کام

دنیا کی عیش و عشرت سےغریبوں کو کیا واسطہ

بیوی بیوی عید آئی، چل مردار تجھے اپنی دال ٹکیا سے کام

دنیا کی عیش و عشرت سےغریبوں کو کیا واسطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِکْیَا کے معانیدیکھیے

ٹِکْیَا

Tikiyaaटिकिया

اصل: سنسکرت

وزن : 112

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

ٹِکْیَا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی دوا وغیرہ کی چھوٹی یا چپٹی اور گول قرص، چکتی
  • صابن وغیرہ کی چکتی، بٹی
  • کُٹی ہوئی دواؤں کی قرص (ٹکیا) جو چوٹ وغیرہ پر بانْدھتے ہیں، لگدی، لپڑی
  • ماتھا، پیشانی، ناصیہ، پیشانی کے اوپر کا حصہ، لاہٹ
  • پیشانی پر لگی ہوئی بندی، ٹکلی، ماتھے کا نشان جو انْگلی وغیرہ سے لگایا جائے
  • سونے چاندی یا کسی دھات وغیرہ کی چھوٹی اور چپٹی قرص
  • کاغذ یا دشیدہ کاری سے بنائی ہوئی زرتار چکتی، ٹکلی، گنی
  • آٹا یا سوجی وغیرہ کی تلی ہوئی گول چھوٹی ٹکی
  • چھوٹی روٹی، بچے ہوئے آٹے سے پکائی ہوئی روٹی، روٹی
  • تمباکو کی گولی جو چلم میں بھر کر توا رکھ کر پی جاتی ہے
  • کوئلے کے چورے سے بنائی ہوئی چکتی جو جلانے اور حقہ بھرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے

شعر

Urdu meaning of Tikiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii davaa vaGaira kii chhoTii ya chapTii aur gol quras, chuktii
  • saabun vaGaira kii chuktii, baTii
  • kuTii hu.ii davaa.o.n kii quras (Tikiyaa) jo choT vaGaira par baan॒dhate hain, lagdii, lap.Dii
  • maathaa, peshaanii, naasiiyaa, peshaanii ke u.upar ka hissaa, laahaT
  • peshaanii par lagii hu.ii bandii, Tikulii, maathe ka nishaan jo an॒galii vaGaira se lagaayaa jaaye
  • sone chaandii ya kisii dhaat vaGaira kii chhoTii aur chapTii quras
  • kaaGaz ya dashiidaa kaarii se banaa.ii hu.ii zartaar chuktii, Tikulii, Ganii
  • aaTaa ya suujii vaGaira kii talii hu.ii gol chhoTii Tikkii
  • chhoTii roTii, bachche hu.e aaTe se pakaa.ii hu.ii roTii, roTii
  • tambaakuu kii golii jo chilim me.n bhar kar tavaariKh kar pii jaatii hai
  • ko.ile ke chaure se banaa.ii hu.ii chuktii jo jalaane aur huqqa bharne ke li.e istimaal kii jaatii hai

English meaning of Tikiyaa

Noun, Feminine

  • small flat bread or chapatti, wafer
  • disc
  • small cake or bar (of soap)
  • tablet (of medicine)
  • forehead
  • ground medicine or medicinal powder applied to afflicted parts of body
  • bar (of soap e.g.)
  • ball of tobacco smoked through hookah

टिकिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोई गोलाकार चिपटी कड़ी तथा छोटी वस्तु। जैसे-दवा या स्याही की टिकिया।
  • कोयले की बुकनी से बना हुआ वह गोल टुकड़ा जिसे सुलगाकर तमाखू पीते हैं।
  • किसी पदार्थ का गोल या चपटा टुकड़ा; कड़ी, चपटी तथा गोल वस्तु, जैसे-दवा की टिकिया, साबुन की टिकिया आदि
  • गोल आकार की एक मिठाई
  • आलू या विभिन्न सब्ज़ियों आदि को मिलाकर तवे पर तला हुआ चपटा तथा गोल आकार का मसालेदार, चटपटा व्यंजन
  • कोयले के चूरे से बनाया गया गोल टुकड़ा जिसे सुलगाकर तंबाकू पिया जाता है।

ٹِکْیَا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹِکْیَا

کسی دوا وغیرہ کی چھوٹی یا چپٹی اور گول قرص، چکتی

ٹِکْیا روٹی اَب لے چاہے تَب

یہی ہے جو دے سکتے ہیں، اس سے زیادہ نہیں ملے گا

ٹِکْیا روٹی اَب لے کہ تَب لے

یہی ہے جو دے سکتے ہیں، اس سے زیادہ نہیں ملے گا

ٹِکْیَہ

رک: ٹکیا.

ٹِکیا چور

چھوٹی موٹی چوری کرنے والا، بدنیانت ۰عموماً روٹی پکانے والی).

ٹکیا چوٹٹی

رک: ٹکیا چور

ٹِکیا سینکْنا

روٹی پکانا.

ٹِکِیا ٹھوکْنا

bake bread

ٹِکیا ٹھونکْنا

روٹی پکانا.

ٹَکْیائی

ادنیٰ درجے کی پیشہ ور کسبی، معمولی رنڈی

ٹَکیہائی

رک: ٹکہائی.

مَہاوَڑ کی ٹِکِیا

رک : مہاور کی گولی

مُنہ کی ٹِکِیا

(عو) چہرہ (نوراللغات) ۔

مِٹّی کی ٹِکِیا

پنڈول یا چکنی مٹی کی پکائی ہوئی ٹکیا جسے عام عورتیں حمل کے زمانے میں کھاتی ہیں

جَلی ٹِکْیا

(لفظاََ) جلی ہوئی روٹی جسے کوئی نہ کھائے

پِچْھلی ٹِکیا

۔ مونث۔ (عو) وہ موٹی اور چھوٹی ٹکیا جو روٹی پکانے کے بعد بچی ہوئی خشکی اور آٹے کو ملاکر پکا لیتی ہیں۔ عورتوں کا خیال ہے کہ اس ٹکیا کے کھانے سے عقل دیر میں آتی ہے۔

پِچْھلی ٹِکْیا کھائے، پِچْھلی مت آئے

عورتوں کا خیال ہے کہ پچھلی ٹکیا یعنی پچھلی روٹی کھانے سے عقل دیر میں آتی ہے

پِچْھلی ٹِکْیا کھائی، پِچْھلی عَقْل آئی

عورتوں کا خیال ہے کہ پچھلی ٹکیا یعنی پچھلی روٹی کھانے سے عقل دیر میں آتی ہے

پیٹ کو ٹِکْیا نَہِیں ، سونے کو کَھٹْیا نَہِیں

رک : پیٹ کو ٹکڑا نہ تن کو چیتھڑا.

بیوی بیوی عید آئی، چل دور تجھے اپنی دال ٹکیا سے کام

دنیا کی عیش و عشرت سےغریبوں کو کیا واسطہ

بیوی بیوی عید آئی، چل مردار تجھے اپنی دال ٹکیا سے کام

دنیا کی عیش و عشرت سےغریبوں کو کیا واسطہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِکْیَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِکْیَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone