تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیسْری" کے متعقلہ نتائج

تِیسْری

(عورت) چاند کی تیسری تاریخ (جاہل عورتوں کے اعتقاد میں تیسری تاریخ کا چاند دیکھنا منحوس ہوتا ہے)

تِیسْری جِنْس

تیسری قسم یعنی جو نہ مذکر ہو نہ مونث دونوں کے درمیانی قسم ؛ مخنث ، ہیجڑا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیسْری کے معانیدیکھیے

تِیسْری

tiisriiतीसरी

اصل: ہندی

وزن : 212

دیکھیے: تِیسْرا

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

تِیسْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (عورت) چاند کی تیسری تاریخ (جاہل عورتوں کے اعتقاد میں تیسری تاریخ کا چاند دیکھنا منحوس ہوتا ہے)
  • (کاشتکاری) تین مرتبہ ہل چلی ہوئی زمین، تین دفعہ چلی ہوئی زمین
  • تیسرا کی تانیث

صفت

  • تیسرے درجے کی

شعر

Urdu meaning of tiisrii

  • Roman
  • Urdu

  • (aurat) chaand kii tiisrii taariiKh (jaahil aurto.n ke etiqaad me.n tiisrii taariiKh ka chaand dekhana manhuus hotaa hai
  • (kaashatkaarii) tiin martaba hal chalii hu.ii zamiin, tiin dafaa chalii hu.ii zamiin
  • tiisraa kii taaniis
  • tiisre darje kii

English meaning of tiisrii

Noun, Feminine

  • (Woman) third moon (according to the belief of orthodox women, it is inauspicious to see the third moon)
  • (Agriculture) three time plowed land
  • feminine of 'tisra'

Adjective

  • of the third category

तीसरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (औरत) चाँद की तीसरी तारीख़ (रूढ़ीवादी महीलाओं की मान्यता के अनुसार तीसरी तारीख़ का चाँन देखना अशुभ होता है)
  • (कृषी) तीन बार हल चली हुई ज़मीन, खेत की तीसरी जुताई
  • तीसरा का स्त्रीलिंग

विशेषण

  • त्रीतीय श्रेणी की

تِیسْری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِیسْری

(عورت) چاند کی تیسری تاریخ (جاہل عورتوں کے اعتقاد میں تیسری تاریخ کا چاند دیکھنا منحوس ہوتا ہے)

تِیسْری جِنْس

تیسری قسم یعنی جو نہ مذکر ہو نہ مونث دونوں کے درمیانی قسم ؛ مخنث ، ہیجڑا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیسْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیسْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone