تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیرَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیرَہ کے معانیدیکھیے
تِیرَہ کے اردو معانی
صفت
- سیاہ، کالا، تاریک، جہاں اندھیرا ہو، جاہل، ختم، بے کار، مکدر، دھندلا، گرد آلود، ماند، خیرہ
- (مجازاََ) بد، برا (مرکبات میں مستعمل)
شعر
یہی زمانۂ حاضر کی کائنات ہے کیا
دماغ روشن و دل تیرہ و نگہ بیباک
English meaning of tiira
Adjective
- dark, obscure, black
- hazy, dusty
- wasted, useless
- (metaphorically) bad, evil
तीरा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अंधकारमय, तमिस्र, तारीक
- (मुजाज़ा) बद, बुरा (मुरक्कबात में मुस्तामल)
- तारीक, जहां अंधेरा हो
- ज़ाहिल, ख़त्म, बे कार
- मुकद्दर, धुँदला, गर्द आलूद
- मानद, ख़ीरा
- स्याह, काला
تِیرَہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیرَہ)
تِیرَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔