تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیرَہ روزی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیرَہ روزی کے معانیدیکھیے
تِیرَہ روزی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تیرہ روزکا اسم کیفیت، بد نصیبی، سیاہ بختی، غریبی، محتاجی
شعر
تیرہ روزی یاں تلک تو ہے پر اب کھاتی ہے رشک
شام غربت ہے مری صبح وطن کو دیکھ کر
زلف جو رخ پر ترے اے مہر طلعت کھل گئی
ہم کو اپنی تیرہ روزی کی حقیقت کھل گئی
English meaning of tiira-rozii
Noun, Feminine
- dark day, misfortune, unlucky, poverty
तीरा-रोज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बदनसीबी, स्याह बख़्ती, भाग्यहीनता, दरिद्रता, ग़रीबी, वो दिन जो अंधकारमय हो
تِیرَہ روزی کے مترادفات
تِیرَہ روزی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیرَہ روزی)
تِیرَہ روزی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔