تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیر مِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیر مِیر کے معانیدیکھیے
تِیر مِیر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۔(دہلی) مونث۔ بیگانگی برتنا۔ غیرت کا برتاؤ کرنا۔ (ترجمۃ القرآن) یتیموں کیومال کی حفاظت کے لیےے حکم دیا گیا بکہ خورد بُرد نہ کرنا۔ لوگوں نے مارے ڈر کے یتیموں کا کھانا پینا الگ کردیا۔ چنانچہ پھر سمجھانا پڑا کہ ایسی تیر میر سے یتیموں کو اور اُلٹا نقصان پہنچتا ہے۔
- رک : تیرا میرا (تیرا (رک) کا تختی) ؛ بیگانگی ، غیرت.
English meaning of tiir-miir
Noun, Feminine
- strangeness, alienation
- pride, esteem, vanity
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیر مِیر)
تِیر مِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔