تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُھوکنا" کے متعقلہ نتائج

اَخْ تُھو

گلا صاف کرنے یا کھکھارنے کی آواز، تھوکنے کی آواز(عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل)

آخ تُھو

گلا صاف کرنے یا کھکھارنے کی آواز، تھوکنے کی آواز(عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل)

آخ تُھو کَھٹّے ہَیں

کوشش کرنے پر جب کوئی چیز نہ ملے تو من کو سمجھانے کے لئے اسے برا بتانے لگتا ہے

گِیدَڑ اُچْھلا اُچْھلا جَب اَنْگُور کے خوشے تَک نَہ پَہُنْچا تو کَہا اَخ تُھو

بہتیری تدبیر کی جب ایک نہ چلی تو دوسروں ہی کا قصور بتایا جب کوئی تدبیر بن نہیں پڑتی تو اپنی شرمندگی مٹانے کو دوسروں کا قصور بتاتے ہیں .

آپ کو ہَپ ہَپ اَور کو آخ تُھو

یہ کسی کی خود پسندی پر بولتے ہیں

تُمھاری اور کو آنْکْھ لَگی ہُوئی تھی

تم سے امید بندھی تھی ، تم ہی سے آس لگی ہوئی تھی

آنکھ میں تھی شَرْم دِل کی تھی نَرْم

عورتیں طنزیہ طور پر اس جگہ کہتی ہیں جہاں نہ ماننے والی بات کوئی مروت اور پاس و لحاظ کی وجہ سے مان لے

اردو، انگلش اور ہندی میں تُھوکنا کے معانیدیکھیے

تُھوکنا

thuuknaaथूकना

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: جنگلات کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

تُھوکنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • تھوک نکالنا، لعاب دہن منھ سے باہر نکالنا، لعاب دہن پھینکنا
  • کسی چیز کا منھ سے نکال پھینکنا خاص کر پان کی پیک
  • پھیپھڑے سے خون آنا (سل یا دق کی بیماری کی علامت)
  • غلط کام کر کے اس کی ذلت سہنا، تھوک کر چاٹنا
  • لعنت ملامت کرنا، خوار کرنا، نفرت کرنا
  • (کنایۃً) کسی چیز کی طرف کسی درجے میں بھی توجہ کرنا، رخ کرنا (نفی یا استفہام کی صورت میں)

شعر

Urdu meaning of thuuknaa

  • Roman
  • Urdu

  • thok nikaalnaa, lu.aab dahan mu.nh se baahar nikaalnaa, lu.aab dahan phenknaa
  • kisii chiiz ka mu.nh se nikaal phenknaa Khaaskar paan kii paik
  • pheph.De se Khuun aanaa (sil ya diq kii biimaarii kii alaamat
  • Galat kaam kar ke is kii zillat sahnaa, thuuk kar chaaTnaa
  • laanat malaamat karnaa, Khaar karnaa, nafrat karnaa
  • (kanaa.en) kisii chiiz kii taraf kisii darje me.n bhii tavajjaa karnaa, ruKh karnaa (nafii ya istifhaam kii suurat me.n

English meaning of thuuknaa

Transitive verb

  • spit at
  • throw something from mouth, especially paan leaves
  • bleed from the lungs
  • despise, treat with utter contempt
  • hate, despise
  • not give any attention

थूकना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • थूकना
  • किसी चीज़ का मन से निकाल फैन ख़ासकर पान की पैक
  • ۔(ह)।१। लुआब-ए-दहन निकालना। थोक फेंकना। २।(कनाएन) क़ाइल करना। बुरा भला कहना। लानत मलामत करना। ३।(कनाएन) किसी चीज़ की तरफ़ किसी का कुछ तवज्जा करना। इस मानी में 'नहीं' के साथ आता है। (बनात उलनाश) अब कोई घर में आकर थूकता नहीं।
  • मुँह से थूक या रखी वस्तु को निकालना।
  • किसी के प्रति अपनी परम घृणा प्रकट या प्रदर्शित करना
  • (कनाएन) किसी चीज़ की तरफ़ किसी दर्जे में भी तवज्जा करना, रुख़ करना (नफ़ी या इस्तिफ़हाम की सूरत में)
  • मुंह में आई हुई थूक अथवा रखी हई कोई चीज बाहर गिराना या फेंकना। मुहा०-किसो (व्यक्ति या वस्तु) पर न थूकना इतना अधिक घृणित समझना कि उस पर थूकने तक को जी न चाहे। थूक कर चाटना = (क) कोई वचन देकर मुकर जाना। (ख) किसी को कोई वस्तु देकर बाद में फिर ले लेना। (ग) फिर कभी वैसा घृणित काम न करने की प्रतिज्ञा करना।
  • ग़लत काम कर के इस की ज़िल्लत सहना, थूक कर चाटना (रुक)
  • थोक निकालना, लुआब दहन मन से बाहर निकालना, लुआब दहन फैन
  • फेफड़े से ख़ून आना (सिल या दिक़ की बीमारी की अलामत, रुक : ख़ून थूकना
  • लानत मलामत करना, ख़ार करना, नफ़रत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَخْ تُھو

گلا صاف کرنے یا کھکھارنے کی آواز، تھوکنے کی آواز(عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل)

آخ تُھو

گلا صاف کرنے یا کھکھارنے کی آواز، تھوکنے کی آواز(عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل)

آخ تُھو کَھٹّے ہَیں

کوشش کرنے پر جب کوئی چیز نہ ملے تو من کو سمجھانے کے لئے اسے برا بتانے لگتا ہے

گِیدَڑ اُچْھلا اُچْھلا جَب اَنْگُور کے خوشے تَک نَہ پَہُنْچا تو کَہا اَخ تُھو

بہتیری تدبیر کی جب ایک نہ چلی تو دوسروں ہی کا قصور بتایا جب کوئی تدبیر بن نہیں پڑتی تو اپنی شرمندگی مٹانے کو دوسروں کا قصور بتاتے ہیں .

آپ کو ہَپ ہَپ اَور کو آخ تُھو

یہ کسی کی خود پسندی پر بولتے ہیں

تُمھاری اور کو آنْکْھ لَگی ہُوئی تھی

تم سے امید بندھی تھی ، تم ہی سے آس لگی ہوئی تھی

آنکھ میں تھی شَرْم دِل کی تھی نَرْم

عورتیں طنزیہ طور پر اس جگہ کہتی ہیں جہاں نہ ماننے والی بات کوئی مروت اور پاس و لحاظ کی وجہ سے مان لے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُھوکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُھوکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone