تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُھوہَڑ" کے متعقلہ نتائج

تُھوہَڑ

جنس فرفیوں ، جنس آملہ ، ایک جنْگلی خاردار پودا جس کی بہت سی اقسام ہیں جو کڑوا اور زہریلا ہوتا ہے اور اس میں سے دودھ نکلتا ہے . زقوم ، تدھارا ، زقونیا (دوا کے طور پر مستعمل) ، لاط :Euphorbia neriifolia or E . antiquorum

سیب میں تُھوہَڑ کی قَلَم

انمل بے جوڑ بات .

اردو، انگلش اور ہندی میں تُھوہَڑ کے معانیدیکھیے

تُھوہَڑ

thuuha.Dथूहड़

وزن : 22

موضوعات: ادویات

تُھوہَڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنس فرفیوں ، جنس آملہ ، ایک جنْگلی خاردار پودا جس کی بہت سی اقسام ہیں جو کڑوا اور زہریلا ہوتا ہے اور اس میں سے دودھ نکلتا ہے . زقوم ، تدھارا ، زقونیا (دوا کے طور پر مستعمل) ، لاط :Euphorbia neriifolia or E . antiquorum
  • (مجازاً) بے کار شے ، بے مصرف .
  • ۔(ھ) مذکر۔ ایک قسم کا خاردار زہریلا درخت جس میں سے دودھ نکلتا ہے۔

English meaning of thuuha.D

Noun, Masculine

  • useless, pointless
  • a kind of poisonous tree

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُھوہَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُھوہَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone