تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُھو تُھو" کے متعقلہ نتائج

تُھو تُھو

بار بار تھوکنا یا تھوکنے کی آواز.

تُھو تُھو کَہْنا

لعنت بھیجنا، لعن طعن کرنا، نفریں کرنا

تُھو ہے

لعنت ہے ، تف ہے (پر یا پہ کے ساتھ).

تُھو تُھو وَبا

۔(عو) ہیضہ کا نام لیتے وقت عورتیں تھوٗتھوٗ کردیتی ہیں اور تھُتکارا کہتے وقت تھوتھو نہیں کہتیں۔ وبا سے مراد ہیضہ ہے۔

تُھو تُھو کَرْنا

۱. بار بار تھوکنا ، ناگواری کا اظہار کرنا.

تُھو تُھو تُھدّا

جب کسی کھیل یا شرط میں کوئی لڑکا ہارنے لگتا ہے اور اسے کوئی عذر پیش ہوتا ہے تو یہ لفظ کہتا ہے یعنی ابھی سہی نہیں ہے

کَڑوا تُھو تُھو، مِیٹھا ہَپ ہَپ

اچھی چیز لے لینا اور بری چیز رد کر دینا، آسان اختیار کرنا اور مشکل کام سے بچنا یا دور بھاگنا

آپ کو ہَپ ہَپ اَور کو تُھو تُھو

یہ کسی کی خود پسندی پر بولتے ہیں

آخ تُھو کَھٹّے ہَیں

کوشش کرنے پر جب کوئی چیز نہ ملے تو من کو سمجھانے کے لئے اسے برا بتانے لگتا ہے

حَق تُھو

'آخ تھو' جو اس کی صحیح شکل ہے

تُھو بے

رک : تھو تھو.

آخ تُھو

گلا صاف کرنے یا کھکھارنے کی آواز، تھوکنے کی آواز(عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل)

اَخْ تُھو

گلا صاف کرنے یا کھکھارنے کی آواز، تھوکنے کی آواز(عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل)

مَچھْلی کا کھانا ہَر نِوالے تُھو

بہ مجبوری کوئی ناگوار کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

آپ کو ہَپ ہَپ اَور کو آخ تُھو

یہ کسی کی خود پسندی پر بولتے ہیں

چھی تُھو کَرنا

رک: چھی پھو کرنا.

تُھو تَھڑَلّا کَرنا

لعن طعن کرنا.

کَڑْوا کَڑْوا تُھو مِیٹھا مِیٹھا ہَپ

اچھی چیز لے لینا ، بری چیز رد کر دینا ، آسان کام اختیار کرنا ، مشکل کام سے بچنا.

مِیٹھا مِیٹھا ہَڑَپ کَڑوا کَڑوا تُھو

اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت

گِیدَڑ اُچْھلا اُچْھلا جَب اَنْگُور کے خوشے تَک نَہ پَہُنْچا تو کَہا اَخ تُھو

بہتیری تدبیر کی جب ایک نہ چلی تو دوسروں ہی کا قصور بتایا جب کوئی تدبیر بن نہیں پڑتی تو اپنی شرمندگی مٹانے کو دوسروں کا قصور بتاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں تُھو تُھو کے معانیدیکھیے

تُھو تُھو

thuu-thuuथू-थू

وزن : 22

مادہ: تھُو

موضوعات: اظہار عوامی

  • Roman
  • Urdu

تُھو تُھو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بار بار تھوکنا یا تھوکنے کی آواز.
  • ۔۱۔بار بار تھوُکنے کی آواز۔ ۲۔کلمۂ نفریں۔ (عو) نہایت نفرت ظاہر کرنا۔ نوج۔ خدا نہ کرے۔ خدا بچائے۔ چھائیں پھوئیں۔ جیسے تھوٗ تھوٗ نوج ایسی عورت ہو۔

فجائیہ

  • (اظہار نفرت کے لیے یا کوئی برا کلمہ منْھ سے نکالنے کے بعد) توبہ توبہ ، خدا بچائے ، اللہ نہ کرے ؛ لعنت ہے ، نفرین ہے.

صفت

  • تھوکنے کے قابل ، نفرت کے قابل ، ایسی چیز جو نام لینے کے قابل نہ ہو ، جیسے تھو تھو ، وبا جو عورتیں ہیضے کو کہتی ہیں.

Urdu meaning of thuu-thuu

  • Roman
  • Urdu

  • baar baar thuukana ya thuukne kii aavaaz
  • ۔۱۔baar baar thavukne kii aavaaz। २।kalmaa-e-nafriin। (o) nihaayat nafrat zaahir karnaa। nauj। Khudaa na kare। Khudaa bachaa.e। chhaa.ii.n fo.en। jaise thoॗ thoॗ nauj a.isii aurat ho।
  • (izhaar nafrat ke li.e ya ko.ii buraa kalima man॒ha se nikaalne ke baad) tauba tauba, Khudaa bachaa.e, allaah na kare ; laanat hai, nafriin hai
  • thuukne ke kaabil-e-nafrat ke kaabil, a.isii chiiz jo naam lene ke kaabil na ho, jaise thuu thuu, vabaa jo aurte.n haije ko kahtii hai.n

थू-थू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घोर निंदा; लांछन
  • घृणा सूचक शब्द; छी
  • बार-बार थूकना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُھو تُھو

بار بار تھوکنا یا تھوکنے کی آواز.

تُھو تُھو کَہْنا

لعنت بھیجنا، لعن طعن کرنا، نفریں کرنا

تُھو ہے

لعنت ہے ، تف ہے (پر یا پہ کے ساتھ).

تُھو تُھو وَبا

۔(عو) ہیضہ کا نام لیتے وقت عورتیں تھوٗتھوٗ کردیتی ہیں اور تھُتکارا کہتے وقت تھوتھو نہیں کہتیں۔ وبا سے مراد ہیضہ ہے۔

تُھو تُھو کَرْنا

۱. بار بار تھوکنا ، ناگواری کا اظہار کرنا.

تُھو تُھو تُھدّا

جب کسی کھیل یا شرط میں کوئی لڑکا ہارنے لگتا ہے اور اسے کوئی عذر پیش ہوتا ہے تو یہ لفظ کہتا ہے یعنی ابھی سہی نہیں ہے

کَڑوا تُھو تُھو، مِیٹھا ہَپ ہَپ

اچھی چیز لے لینا اور بری چیز رد کر دینا، آسان اختیار کرنا اور مشکل کام سے بچنا یا دور بھاگنا

آپ کو ہَپ ہَپ اَور کو تُھو تُھو

یہ کسی کی خود پسندی پر بولتے ہیں

آخ تُھو کَھٹّے ہَیں

کوشش کرنے پر جب کوئی چیز نہ ملے تو من کو سمجھانے کے لئے اسے برا بتانے لگتا ہے

حَق تُھو

'آخ تھو' جو اس کی صحیح شکل ہے

تُھو بے

رک : تھو تھو.

آخ تُھو

گلا صاف کرنے یا کھکھارنے کی آواز، تھوکنے کی آواز(عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل)

اَخْ تُھو

گلا صاف کرنے یا کھکھارنے کی آواز، تھوکنے کی آواز(عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل)

مَچھْلی کا کھانا ہَر نِوالے تُھو

بہ مجبوری کوئی ناگوار کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

آپ کو ہَپ ہَپ اَور کو آخ تُھو

یہ کسی کی خود پسندی پر بولتے ہیں

چھی تُھو کَرنا

رک: چھی پھو کرنا.

تُھو تَھڑَلّا کَرنا

لعن طعن کرنا.

کَڑْوا کَڑْوا تُھو مِیٹھا مِیٹھا ہَپ

اچھی چیز لے لینا ، بری چیز رد کر دینا ، آسان کام اختیار کرنا ، مشکل کام سے بچنا.

مِیٹھا مِیٹھا ہَڑَپ کَڑوا کَڑوا تُھو

اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت

گِیدَڑ اُچْھلا اُچْھلا جَب اَنْگُور کے خوشے تَک نَہ پَہُنْچا تو کَہا اَخ تُھو

بہتیری تدبیر کی جب ایک نہ چلی تو دوسروں ہی کا قصور بتایا جب کوئی تدبیر بن نہیں پڑتی تو اپنی شرمندگی مٹانے کو دوسروں کا قصور بتاتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُھو تُھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُھو تُھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone