تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُھمَک چال" کے متعقلہ نتائج

ٹُھمَک

خرام، ہلکی سی ناچنے کی چال، ناز و انداز کی رفتار

ٹُھمَک چال

معشوقانہ چال، خرام ناز، رفتارِ معشوقانہ

ٹُھمَک ٹُھمَک چَلْنا

ناز و انداز سے چلنا، چلتے ہوئے ٹھمکنا .

ٹُھمَک چَلْنا

ٹھمک ٹھمک کر چلنا ، ٹھمکنا .

ٹُھمَک ٹُھمَک

مٹک مٹک کر، خرام ناز سے، آہستہ آہستہ چال سے (چلنا کے ساتھ)

ٹُھمَک ٹُھمَک کَر

with such a gait

ٹُھمَکْنا

ناز وانداز سے چلنا‏، اکڑکے چلنا‏، مٹکنا

ٹُھماکا

رک : ٹھمکا .

تَحْمِیق

احمق بنانا، کسی کو احمق ٹھہرانا، بے وقوف بنانے کا فعل

تَہَمُّک

کوشش کرنا، مبالغہ کرنا

ٹُھمْکی دینا

کنکوے کی ڈور کو جھٹکا دینا تاکہ کنکوا بلند ہو کر ہوا میں قائم رہے، ہلانا

ٹُھمْکی لَگانا

کنکوے کی ڈور کو جھٹکا دینا تاکہ کنکوا بلند ہو کر ہوا میں قائم رہے، ہلانا

ٹُھمْکا

(انسان حیوان یا ظروف) چھوٹا، ناٹا، پستہ قد، ٹھگنا

ٹُھمْکانا

معشوقانہ انداز سے چلانا ، جھٹکا دینا ، کنکوے کو ٹھمکی دینا ؛ چھوٹے قد کا بنانا ، ہتھوڑے سے کوٹنا .

تھام کے

سْنبھال کر ، دیکھ بھال کے ، روک کے.

تَھم کے

ٹھہر ٹھہر کر ، آہستہ آہستہ ، تھوڑا تھوڑا ، رک : تھمنا.

تَھمْڑا

ستون ، تھم.

ٹُھمْکی

چھوٹا سا جھٹکا، کنکوّے کی ڈور کو ہوا میں قائم رکھنے کے لئے انگلی سے ہلانے کا عمل

تھام کَر

سْنبھال کر ، دیکھ بھال کے ، روک کے.

تَھم کَر

ٹھہر ٹھہر کر، آہستہ آہستہ، تھوڑا تھوڑا، تھمنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُھمَک چال کے معانیدیکھیے

ٹُھمَک چال

Thumak-chaalठुमक-चाल

اصل: ہندی

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

ٹُھمَک چال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • معشوقانہ چال، خرام ناز، رفتارِ معشوقانہ

Urdu meaning of Thumak-chaal

  • Roman
  • Urdu

  • maashuuqaanaa chaal, Khiraam-e-naaz, raphtaar-e-maashuuqaanaa

English meaning of Thumak-chaal

Noun, Feminine

  • comely gait, jerky walk

ठुमक-चाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ठुमक ठुमक कर चलना, परमप्रिय की तरह चलने का तरीक़ा, माशूक़ाना चाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹُھمَک

خرام، ہلکی سی ناچنے کی چال، ناز و انداز کی رفتار

ٹُھمَک چال

معشوقانہ چال، خرام ناز، رفتارِ معشوقانہ

ٹُھمَک ٹُھمَک چَلْنا

ناز و انداز سے چلنا، چلتے ہوئے ٹھمکنا .

ٹُھمَک چَلْنا

ٹھمک ٹھمک کر چلنا ، ٹھمکنا .

ٹُھمَک ٹُھمَک

مٹک مٹک کر، خرام ناز سے، آہستہ آہستہ چال سے (چلنا کے ساتھ)

ٹُھمَک ٹُھمَک کَر

with such a gait

ٹُھمَکْنا

ناز وانداز سے چلنا‏، اکڑکے چلنا‏، مٹکنا

ٹُھماکا

رک : ٹھمکا .

تَحْمِیق

احمق بنانا، کسی کو احمق ٹھہرانا، بے وقوف بنانے کا فعل

تَہَمُّک

کوشش کرنا، مبالغہ کرنا

ٹُھمْکی دینا

کنکوے کی ڈور کو جھٹکا دینا تاکہ کنکوا بلند ہو کر ہوا میں قائم رہے، ہلانا

ٹُھمْکی لَگانا

کنکوے کی ڈور کو جھٹکا دینا تاکہ کنکوا بلند ہو کر ہوا میں قائم رہے، ہلانا

ٹُھمْکا

(انسان حیوان یا ظروف) چھوٹا، ناٹا، پستہ قد، ٹھگنا

ٹُھمْکانا

معشوقانہ انداز سے چلانا ، جھٹکا دینا ، کنکوے کو ٹھمکی دینا ؛ چھوٹے قد کا بنانا ، ہتھوڑے سے کوٹنا .

تھام کے

سْنبھال کر ، دیکھ بھال کے ، روک کے.

تَھم کے

ٹھہر ٹھہر کر ، آہستہ آہستہ ، تھوڑا تھوڑا ، رک : تھمنا.

تَھمْڑا

ستون ، تھم.

ٹُھمْکی

چھوٹا سا جھٹکا، کنکوّے کی ڈور کو ہوا میں قائم رکھنے کے لئے انگلی سے ہلانے کا عمل

تھام کَر

سْنبھال کر ، دیکھ بھال کے ، روک کے.

تَھم کَر

ٹھہر ٹھہر کر، آہستہ آہستہ، تھوڑا تھوڑا، تھمنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُھمَک چال)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُھمَک چال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone